پیاز صرف ہانڈی پکانے میں ہی کام نہیں آتا، جانئے پیاز کن بیماریوں کے لئے مفید ہے؟ انتہائی اہم معلومات، زندگی آسان ہوجائے گی۔

پیاز کے ایسے فوائد  جو پہلے معلوم نہ تھے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

پیاز ہماری سبزیوں میں استعمال ہونے والی سب سے اہم چیز ہے ۔ یہ اتنا زیادہ فائدہ مند ہے کہ ہزاروں روپے کی دوائیں بھی اس کے سامنے کچھ نہیں ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ماہرین دعویٰ کرتے ہیں اگر زمین سے تمام تر سبزیاں غائب ہوجائیں اور ان کی جگہ صرف پیاز ہی ایسی سبزی ہے جو کہ  باقی رہ جائے گا تب بھی انسان گھاٹے میں نہیں رہے گا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پیاز استعمال کرنے سے گہری نیند آتی ہے ۔ جن لوگوں کو نیند دیر سے آتی ہے اگر وہ پیاز کا شوربہ نوش فرمائیں تو ان کی یہ شکایت بھی دور ہو جاتی ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

فرانس میں پیاز کا سوپ لوگوں کی مرغوب غذا ہے ۔ باقی ممالک کی نسبت فرانس میں دل کے مریض کم دیکھنے میں آتے ہیں۔  زخم پر بھی پیاز باندھنے سے زخم جلدی خشک ہو جاتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس کے علاوہ پیاز کا استعمال آواز کو بھی خوبصورت بناتا ہے۔روم کے بادشاہ نیرو اپنی آواز کو بہتر بنانے کے لئے پیاز استعمال کیا کرتے تھے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ہیضے سے محفوظ رکھنے کے لئے پیاز کے ٹکڑوں کو گھر میں اس طرح رکھ دیا جاتا ہے اس کی بو سارے گھر میں پھیل جاتی ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

گلے کی سوزش کے لئے بھی پپاز پیس کر دہی میں شامل کر کے شکر ملا کر استعمال کرنے سے  فوراً  آرام آجاتا ہے ۔ زکام کا مسئلہ بھی ہو تو پیاز کھانا اور پیاز کا پانی سونگھنا بھی فائدہ مند ہے

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago