ترکیہ کی جانب سے پاکستانی عوام کے لئے خوشخبری۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کےا جلاس کے موقع پر سمر قند میں ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کی تھی۔
اس اجلاس کے دوران روس سے پائپ لائن کے ذریعے پاکستان کو گیس کی فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے پر ترکیہ اور پاکستان کے درمیان اتفاق ہوگیا۔
ترکیہ کے صدر نے وزیر اعظم شہباز شریف سے گفتگو کے دوران روس، قزاقستان اور ازبکستان میں ایک حد تک گیس پائپ لائن کے لئے بنیادی ڈھانچہ پہلے سے ہی موجود ہے ۔
ملاقات میں اس سلسلے میں دو طرفہ تجارت کے فروغ ، گیس کی فراہمی سمیت لارج اسکیل منصوبوں کے امکانات اور عملدرآمد پر اتفاق رائے کیا گیا ہے۔ ترک صدر نے بیان دیا ہے کہ
ہم جنوب مشرقی ایشیا اور مجموعی طور پر پاکستان کو اپنی ترجیحی شراکت دار ی میں تصور کرتے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان نہایت مثبت انداز میں تعلقات فروغ پا رہے ہیں جس پر ہمیں بے حد خوشی ہے ۔
اسی طرح روسی صدر نے بھی بیان جاری کیا ہے کہ ملاقات کے دوران مسٹر پوٹن نے پاکستان روس اسٹریم گیس پائپ لائن کے منصوبے کو فعال کرنے کے امکان پر تبادلہ خیال کیا ۔
جو پاکستان کو ایل این جی کی ترسیل کے لئے درکار بنیادی ڈھانچہ فراہم کرسکتا ہے۔ یہ منصوبہ 2020 میں شروع ہونا تھا ، اس وقت تاخیر کا شکار ہوا جب روس کو ابتدائی شراکت دار کو تبدیل کرنا پڑا جو مغربی پابندیوں کی زد میں تھا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More