جسم پر ہاتھ لگانے سے یا جسم کا حصہ دبانے سے نیلے نشان پڑ جاتے ہیں؟ تو جانئے یہ کونسی بیماری کی علامت ہے۔

جسم پر ہاتھ لگاتے ہی نیل کیوں پڑتے ہیں؟

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

عام طور بہن بھائی آپس میں جب  بھڑتے ہیں تو بھائی بہنوں کی شکایت کرتے ہیں ان کو ذرا سا ہاتھ بھی لگایا جائے تو نشان بن جاتے ہیں

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

یہ مسئلہ صرف لڑکیوں کا نہیں ہے ایسا دیکھا گیا ہے کہ اکثر جب کسی کی جلد حساس ہو تو چھونے سے بھی نشان بن جاتے ہیں۔ اس کی وجہ آخر کیا ہے؟

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پہلی تو یہ کہ عورتیں مردوں کے مقابلے میں نازک ہوتی ہیں۔  اسلئے جلد کے نیچے موجود خو ن کی باریک نالیوں پر ذرا سا دباؤ پڑنے سے بھی  وہ پھٹ جاتی ہیں جس سے نیل کا نشان بن جاتا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

دوسری وجہ یہ ہے کہ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ  انسانی جلد کی تہہ باریک ہو جاتی ہے  اور اس پر نیل کے نشان پڑنے کا اندیشہ زیادہ ہو جاتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

آج کل لوگ غذائی سپلیمنٹ کا استعمال زیادہ کرتے ہیں۔   ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ایسے مریضوں کی جلد پر نشانات جلد بن جاتے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

دل کے مریضوں کو جو ادویات استعمال کروائی جاتی ہیں ان پہلے نمبر پر خیون کو پتلا کرنے والی ادویات ہوتی ہیں۔ جن کے استعمال سے جلد پر نیل کے نشانات میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

وٹامن کی سی اور ڈی کی کمی بھی جسم پر نیل پڑنے کا ذریعہ بن جاتی ہے اس لئے ایسے حالات میں ڈاکٹر سے رجو ع کرنا چاہیے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago