سردیوں میں سفید اور کالے تلوں کا ایسا استعمال جو آپ کے بڑھاپے کو بھی جوان کر دے گا۔

سردیوں میں تل کا استعمال  کیسے کیا جائے کہ انسان کی صحت کے لئے فائدہ مند ہو؟

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

عام طور پر سفید تل  کا استعمال مٹھائیوں  میں یا پھر میٹھے پکوانوں میں کیا جاتا ہے   لیکن سفید کے لڈو بھی بے حد پسند کئے جاتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

زیادہ تر لوگ سردی کے موسم میں تل استعمال کرتے ہیں۔   یہ بے حد غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں۔ سفید تلوں کی  تاثیر چونکہ گرم ہوتی ہے۔  اور ان میں موجود غذائیت کو گوشت کے برابر سمجھا جاتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ادویات کی تیاری میں بھی یہ تل استعمال کیے جاتے ہیں۔  سفید تِل  کے استعمال سے انسان  شوگر ، کینسر ، بلڈ پریشراور ہڈیوں کی کمزوری ، امراض جلد اور امراض قلب سے محفوظ رہتا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

سفید تلوں کا استعمال انسان میں کیلشیم ،  آئرن ، وٹامنز ، قدرتی تیل ، منرلز اور فاسفورس  میگنیز، کاپر ، زنک، تھیامن، وٹامن بی سکس، فولیٹ اور پروٹین موجود ہوتا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

سفید تل خ ون کی کمی کو دور کرنے کے لئے بہت زیادہ مفید ہیں۔  اس میں موجود آئرن خ ون کی کمی کو دور کرتا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس کے لئے   سفید تلوں کے ساتھ ساتھ کالے تل بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔   ان کو برابر مقدار میں کاٹ کر چھان لیا جائے اور دودھ میں ان کو شامل کر کےاستعمال کرنا فائدہ مند ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

سفید تِل کے استعمال سے بواسیر بھی  ختم ہوتی ہے اگر سفید تلوں کو پانی میں بھگو کر گرائنڈ کیا جائے تو خ و نی بواسیر سے نجات ملتی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

سفید تل   طاقت خزانہ ہیں۔ ان کے استعمال سے جسم ترو تازہ او ر موٹا سرخ ہو جاتا ہے۔ سردی کے موسم میں دمہ کے شکار  افراد کے لئے فائدہ مند ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اگر ان میں السی کے بیج  ہم وزن  ڈال کر ایک چمچ میں ایک چٹکی نمک اور تھوڑا سا شہد ملا کر استعمال کریں تو اس سے نمونیہ اور دمہ کے مسائل جلد حل ہوجاتے ہیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago