بلڈ پریشیر کو کنڑول کرنے کے لئے ایسا نسخہ جس کو استعمال نہ کرنے سے پچھتاوا ہو۔
بلڈ پریشیر کو کنڑول کرنے کے لئے ایسا نسخہ جس کو استعمال نہ کرنے سے پچھتاوا ہو۔
انسان کے لئے سب سے ضروری چیز صحت ہے کہاوت ہے کہ اگر صحت کودی تو سب کچھ کھو دیا۔ اس طرح انسان جتنا مرضی امیر ہو اگر اس کی صحت ٹھیک نہیں تو اتنی دولت کسی کام کی نہیں۔
اس وقت دنیا میں 91 فیصد افراد ہائی بلڈ پریشر کے مریض ہیں۔ اس میں ادھیڑ عمر کے افراد ہی نہیں بلکہ 7 سے 8 سال کی عمر کے بچے بھی شامل ہیں۔
ہائی بلڈ پریشر اور ٹینشن کی بڑی وجہ آبادیوں میں موجود فضائی آلودگی کا بڑھنا ہے اور لوگوں کا گھروں سے باہر رہنا ہے۔
اسی لئے اگر اپنی روزمرہ زندگی میں کسی سرگرمی میں مصروف رہیں تو اس سے ایسی بیماریوں کے بڑھنے کے مواقع کم ہوتے ہیں۔
اس کے علاوہ جسمانی طور پر ورزش اور کم فضائی آلودگی کا امتزاج ہائی بی پی کا مسئلہ کم ہو جاتا ہے جسمانی سرگرمیاں چاہے آلودہ فضا میں ہی کیوں نہ ہو
بی پی کی روک تھام کے ایک اہم حکمت عملی ہیں۔ ساتھ ہی ان کا کہنا ہے جسمانی طو ر پر زیادہ متحرک افراد میں ہائی بی پی کا خدشہ کم ہو جاتا ہے ۔
موٹاپا بھی بہت سے مسائل کا شکار کرتا ہے ۔ اس سے خواتین میں ذیا بیطس اور بی پی کا مسئلہ بڑھ جاتا ہے اس لئے چہل قدمی سے آپ اپنے اس مسئلے سے نجا ت حاصل کرسکتے ہیں۔اس کے علاوہ چند جڑی بوٹیاں بھی ان مسائل سے نجات دلانے کا ذریعہ بنتی ہیں۔
شہفنی بوٹی ایک گلابی سرخ بیری نما بوٹی ہے جس کا پھول فائدہ مند ہوتا ہے بیری بھی پھل کی طرح ہی فائدہ دیتی ہے
یہ پنسا ر کی دکان سے باآسانی مل جاتی ہے۔روزانہ رات کو اس بوٹی کو پھولوں کو پانی میں بھگوئیں اور صبح اُٹھ کر اس پانی کو ابال کر پینے سے بلڈ پریشر کے مسئلے کا فوری حل ہو جاتا ہے۔
اس بوٹی کے پھل کو بلینڈر میں ڈال کر لیموں کے رس ساتھ بلینڈ کر یں ا ور اس کو دن میں استعمال کریں بی پی کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔