ہزاروں روپے کی ادوایات سے تنگ آگئے ہے تو جانئے بلڈ پریشیر کو کنڑول کرنے کے لئے ایسا نسخہ جس کو استعمال نہ کرنا پچھتاوا ہے۔

بلڈ پریشیر کو کنڑول کرنے کے لئے ایسا نسخہ جس کو استعمال نہ کرنے سے پچھتاوا ہو۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

انسان کے لئے سب سے ضروری چیز صحت ہے کہاوت ہے کہ اگر صحت کودی تو سب کچھ کھو دیا۔ اس طرح انسان جتنا مرضی امیر ہو اگر اس کی صحت ٹھیک نہیں تو اتنی دولت کسی کام کی نہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس وقت دنیا  میں 91 فیصد افراد ہائی بلڈ پریشر کے مریض ہیں۔    اس میں ادھیڑ عمر کے افراد ہی نہیں بلکہ 7 سے 8 سال کی عمر کے بچے بھی شامل ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ہائی بلڈ پریشر اور ٹینشن کی بڑی وجہ آبادیوں میں موجود فضائی آلودگی کا بڑھنا ہے اور لوگوں کا گھروں سے باہر رہنا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اسی لئے اگر  اپنی روزمرہ  زندگی میں کسی سرگرمی میں مصروف رہیں تو اس سے ایسی بیماریوں کے بڑھنے کے مواقع کم ہوتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس کے علاوہ  جسمانی طور پر ورزش اور کم  فضائی آلودگی کا امتزاج ہائی  بی پی کا  مسئلہ کم ہو جاتا ہے جسمانی سرگرمیاں چاہے آلودہ فضا میں ہی کیوں نہ ہو

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

بی پی کی روک تھام کے ایک اہم حکمت عملی ہیں۔ ساتھ ہی ان کا کہنا ہے جسمانی طو ر پر زیادہ متحرک افراد میں ہائی بی پی کا خدشہ کم ہو جاتا ہے  ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

موٹاپا بھی بہت سے مسائل کا  شکار کرتا ہے ۔ اس سے خواتین میں ذیا بیطس اور بی پی کا  مسئلہ بڑھ جاتا ہے اس لئے چہل قدمی سے آپ اپنے اس مسئلے سے نجا ت حاصل کرسکتے ہیں۔اس کے علاوہ چند جڑی بوٹیاں بھی ان مسائل سے نجات دلانے کا ذریعہ بنتی ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

شہفنی بوٹی  ایک گلابی سرخ بیری نما بوٹی ہے جس کا  پھول فائدہ مند ہوتا ہے  بیری بھی پھل کی طرح ہی فائدہ دیتی ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

یہ پنسا ر کی دکان سے باآسانی مل جاتی ہے۔روزانہ رات کو اس بوٹی کو پھولوں کو پانی میں بھگوئیں اور صبح اُٹھ کر اس پانی کو ابال کر پینے سے بلڈ پریشر کے مسئلے کا فوری حل ہو جاتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس بوٹی کے پھل کو بلینڈر میں ڈال کر لیموں کے رس ساتھ بلینڈ کر یں ا ور اس کو دن میں استعمال کریں بی پی کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago