ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سیلاب زدگان کی امداد کے لئے پھر سے پاکستان آ گئیں۔

    ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ  سیلاب زدگان کی امداد کے لئے پھر سے پاکستان آ گئیں۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ انجلینا جولی  جو کہ اقوام متحدہ ہائی کمیشن برائے مہاجرین کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے   پاکستان آگئیں ہیں۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    اداکارہ   پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر دادو پہنچی ہیں اور وہاں وہ اب سیلاب متاثرین  اور سیلاب متاثرہ علاقو ں کا دورہ کر رہی ہیں۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اس دورے میں  امریکی اداکارہ بے گھر لوگوں اور افغان پناہ گزینوں کی مدد کرنے والے مقامی تنظیموں کو دورہ کرنا ہے  جس میں موسمیاتی تبدیلیوں کی نقل مکانی کے حوالے بات چیت ہو گی ۔

     

     

    Advertisement

     

     

    اس سے قبل بھی انجلینا جولی دو مرتبہ پاکستان آ چکی ہیں سب سے پہلے وہ 2005 میں  پاکستان آئی اور زلزلے کے بعد متاثرین سے ملنے کے لئے آئی تھیں۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اس کے بعد 2010 میں سیلاب متاثرین کو احوال جاننے کے لئے بھی ان کی مدد کرنے پاکستانی آچکی ہیں۔ اب 2022 سیلاب کے بعد اقوام متحدہ کی جانب سے   پاکستان سروے کے لئے آئیں ہیں۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر  مریم نواز نے سیلاب متاثرین کا حال احوال دریافت کرنے کے لئے گئیں تو انھوں نے انجلینا جولی کو ہی کاپی کیا تھا جس کی وجہ سے ان کو ٹرول کیا گیا ۔

     

    Advertisement