ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سیلاب زدگان کی امداد کے لئے پھر سے پاکستان آ گئیں۔
ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ انجلینا جولی جو کہ اقوام متحدہ ہائی کمیشن برائے مہاجرین کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے پاکستان آگئیں ہیں۔
اداکارہ پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر دادو پہنچی ہیں اور وہاں وہ اب سیلاب متاثرین اور سیلاب متاثرہ علاقو ں کا دورہ کر رہی ہیں۔
اس دورے میں امریکی اداکارہ بے گھر لوگوں اور افغان پناہ گزینوں کی مدد کرنے والے مقامی تنظیموں کو دورہ کرنا ہے جس میں موسمیاتی تبدیلیوں کی نقل مکانی کے حوالے بات چیت ہو گی ۔
اس سے قبل بھی انجلینا جولی دو مرتبہ پاکستان آ چکی ہیں سب سے پہلے وہ 2005 میں پاکستان آئی اور زلزلے کے بعد متاثرین سے ملنے کے لئے آئی تھیں۔
اس کے بعد 2010 میں سیلاب متاثرین کو احوال جاننے کے لئے بھی ان کی مدد کرنے پاکستانی آچکی ہیں۔ اب 2022 سیلاب کے بعد اقوام متحدہ کی جانب سے پاکستان سروے کے لئے آئیں ہیں۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سیلاب متاثرین کا حال احوال دریافت کرنے کے لئے گئیں تو انھوں نے انجلینا جولی کو ہی کاپی کیا تھا جس کی وجہ سے ان کو ٹرول کیا گیا ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More