اداکارہ ریشم نے آبی آلودگی پر تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دے دیا۔

اداکارہ ریشم نے  آبی آلودگی پر تنقید کرنے والوں کو   منہ توڑ جواب دے دیا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اداکارہ ریشم پر   چند دن قبل یہ  تنقید کی گئی کہ سیلاب کے ماحؤل میں مچھلیوں کو گوشت ڈالنا سراسر بے وقوفی ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اب  اداکارہ ریشم نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انھوں نے صارفین کو زمینی آلودگی کے ڈھیر دکھائے ہیں ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اور اداکارہ ان ڈھیڑوں صاف کرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ اداکارہ ریشم نے  کہا کہ مجھ پر جنہوں نے تنقید کی انھوں نے مجھے زندگی کا ایک سبق دیا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

میں اپنے خیر خواہوں  کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے میری رہنمائی کی ۔ میں نے ان کی باتوں سے اپنی اصلاح کرنے کی کوشش کی ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پاکستان ہمارا گھر ہے اور ہمیں اس کو صاف ستھرا رکھنا چاہیے۔اداکارہ نے مزید لکھا کہ میں نے گلی محلو ں میں پھیلے کوڑوں کی جانب سب کی توجہ دلائی ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

میں نے ان کو بتانے کی کوشش کی ہے کہ آئیں اور مل کے  ہم سب ایک نئی شروعات کریں۔ اداکار احسن خان نے بھی ریشم کے اس اقدام کو سراہا ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اور اس ویڈیو کو انسٹا اسٹوری میں شئیر کی  ہےاور تنقید کرنے والوں کو جواب دیا ہے کہ اب یہ کچرا اداکارہ ریشم نے نہیں پھینکا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ریشم کے مداح بھی ریشم کے اس عمل کو سراہ رہے ہیں۔   صارفین کا کہنا ہے کہ سب کو اداکارہ کے اس عمل کو سراہنا چاہیےاور اس عمل کا حصہ بننا چاہیے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago