بالوں کی رونق کھو گئی، بال بے جان ہوگئے، تو یہ نسخہ آزمائیں اور نوجوان ہو جائے

میتھی دانے کے پانی کا استعمال کرنے کا ایسا فائدہ   ۔

 

 

Advertisement

 

 


 

Advertisement

 

میتھی  دانہ کھانوں اور خصوصا گرمی میں بننے والے چٹخارے دار اچاروں  میں استعمال  کیا  جاتا ہے ۔  اس کا استعمال کھانوں کی زینت بڑھا دیتا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

میتھی دانے کے بے شمار فائدے ہیں  اگر  اس کا پانی  استعمال کریں تو وہ اس سے بھی زیادہ فائدے  کا ذریعہ بنتا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

میتھی دانے کے پانی کو اگر بالوں میں لگایا جائے تو اس میں بالوں کی روٹھی ہوئی رونق کو اور چمک کو بحال کر دیتا ہے ۔  اس کے ساتھ ساتھ یہ خشکی و سکری سے لے کر گنج پن سے بھی نجات دلاتا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

میتھی میں موجود قدرتی طور پر اینٹی الرجی خصوصیات موجود ہوتی ہیں۔   اگر کسی کو کثرت سے چھینکیں آئیں یا پھر نزلہ زکام ہو  تو ڈسٹ الرجی کی صورت میں  اس کی بھاپ لینے سے فائدہ ہو تا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

شوگر کے مریض اس کو روزانہ استعمال کریں تو اس کا پانی نہار منہ استعمال کرنے سے کولیسٹرول سیمت شوگر بھی قابو میں رہ جاتی ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ہائی بی پی میں  اگر   اس کا آدھا گلاس پانی پیا جائے تو فائدہ ہو گا ۔  قبض ہو تو اس کے پانی کے استعمال سے  نظام ہاضمہ  بہتر ہو جاتا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

میتھی دانوں کو اچھی طرح صاف کرکے ایک گلاس پانی  گرم کریں جب پانی میں اُبال آجائے تو اس میں میتھی دانے کو ڈال کر جوش دے لیں اور نیم گرم ہونے پر اس کا پانی پی لیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

بالوں میں  لگانے کے لئے  میتھی دانے کو پانی میں بھگو کر رکھ لیں اور  صبح سویرے اس سے سر دھو لیں۔   اس سے بالوں کو فائدہ ہو گا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago