دلچسپ و عجیب

پنجاب سے بڑی خبر، حکومت نے عوام کو مہنگائی کی چکی میں پسنے کا اور بندوبست کر لیا

پنجاب  کے لئے برُی خبر سستا آٹا اسکیم بند کر دی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

پنجاب کی صوبائی حکومت  نے عوام کے لئے سستا آٹا اسکیم بند کر دی ہے اس اسکیم کی وجہ سے جو آٹا980 روپے میں ملتا تھا وہ اب 1310 روپے میں ملے گا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

یہ اسکیم مسلم لیگ ن کی حکومت نے 4 ماہ پہلے ہی شروع کی تھی کہ جو  موجودہ صوبائی حکومت صرف ایک ماہ ہی چلائی گئی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

پنجاب کے شہروں میں آج بروز منگل سے شہر بھر میں سستا آٹا اسکیم کو بند کر دیا گیا ہے ۔  آٹا مہنگا ہو نے پر نانبائی ایسوسی ایشن  نے بھی روٹی 20 روپے کر یں گے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اور 30 روپے کا نان کر نے  کا عندیہ بھی دے دیا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ گندم کی امدادی قیمت بھی 2200 رو پے سے زیادہ کر دی گئی ہے ۔  جو کہ موجودہ 2300 روپے ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اب سے 10 کلو آٹے کی قیمت  490 روپے سے زیادہ ہو کر 655 روپے کر دی ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اور 20 کلو آٹے کی قیمت 980 سے زیادہ  ہوکر 1310 روپے ہوگئی ہے جبکہ کھلا آٹا 105 روپے کلو پر یا اس سے زائد قیمت پر فروخت کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago