ویسلین میں لال مرچ ملا کر ہونٹوں پر لگانے سے کیا ہوگا؟ ٹک ٹاکر کے مشورے سے ڈاکٹر شائستہ لودھی بھی ناراض۔

مشہور ٹک ٹاکر نے ایسا مشورہ دیا کہ ڈاکٹر شائستہ لودھی بھی ناراض۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ڈاکٹر شائستہ لودھی    اسکن سے متعلق ٹریٹمنٹ میں کامیاب سمجھی جاتی ہیں ان کا اپنا کلینک ہے جہاں پر وہ رنگ گورا کرنے سے لے کر ناک اور ہونٹوں کی سرجری شامل ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

لیکن یہ کام   ماہر ڈاکٹر کی زیر نگرانی کیا جاتا ہے ۔ آج کل ٹک ٹاک پر  ہر طرح کے لوگ آ کر  کوئی نہ کوئی مشورہ دیناشروع کر دیتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

مشہور پاوری گرل دینا نے بھی ایسا ہی ایک مشورہ دیا کہ آج کل ہونٹ موٹے کرنے کا جو رواج ہے  اس کے لئے   دینا نیر نے مشورہ دیا ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کہ  ویسلین  میں لال مرچ کو شامل کر کے  ہونٹو ں پر لگانے سے  آپ کے ہونٹ موٹے ہو جائیں گے یہ دیکھکر ڈاکٹر شائستہ نے ایک پروگرام میں کہا کہ ٹک ٹاک  پر ہر کوئی ڈاکٹر بن جاتا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اگر میں آج ڈاکٹر بنی ہوں تو کسی   طریقے کار کے تحت بنی ہوں  لیکن آج کل ہر کسی کا یہ  مسئلہ ہے کہ وہ منہ اُٹھا کر مشورے دینا شروع کردیتا ہے ایسے طریقے کبھی کبھی انسانی صحت پر اچھا اثر نہیں ڈالتے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

آپ بھی ایسا  مت کریں۔ دینا نیر نے بھی اپنی ویڈیو میں یہی کہا کہ   یہ طریقہ گھر میں استعمال مت کریں یہ کافی تکلیف دہ ہے ۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago