ایسی چیزیں جن کے استعمال سے مردوں کی باپ بننے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے۔
رو ز مرہ زندگی میں ہم کچھ ایسے کام کر رہے ہوتے ہیں جن کی وجہ ہماری خوراک میں شامل ایسی اشیاء ہیں۔
جو ہماری ماں باپ بننے کی صلاحیت کو متاثر کرتی ہے۔ ایک برطانوی فرٹیلیٹی ڈاکٹر اس حوالے سے مردوں کے لئے انتہائی مفید مشورہ دیا ہے ۔
ڈاکٹر نتالی کرافرڈ نے 5 ایسی چیزیں بتائی ہیں جن سے مردوں کو حتی الامکان دور رہنا چاہیے ورنہ یہ اشیاء ان باپ بننے کی صلاحیت کو کمزور کرتی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق لیپ ٹاپ بھی گود میں رکھ کر استعمال کرنا ٹیسٹا سٹرون یا اینابولک سٹیرائیڈز لینا ، پراسیسڈ گوشت کھانا ، سگریٹ نوشی اور کسی بھی طرح کی منشیات کا استعمال کرنا ہے ۔
ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ میں کھبی بھی اپنے شریک حیات کو ان 5 کاموں سے منع کردیا ہے ۔
اس طرح کے کام ازدواجی زندگی اور افزائش نسل کے مسائل کو بڑھا کر ان کی تب اہی کا سبب بنتے ہیں۔ اس لئے ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے معاملات میں احتیاط کریں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More