آئی سی سی نے گیند کو تھوک لگانے سمیت کرکٹ کھیل میں متعدد تبدیلیاں کر دی، ورلڈ کپ سے پہلے نافذالعمل۔

انٹر نیشنل کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے نئے قوانین متعارف کر وا دئیے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

آئی سی سی کی جانب سے کھیل کے حالات میں بہت سی تبدیلیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے کہ جو یکم اکتوبر 2022 سے نافذ العمل ہوں گے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ہندوستان کے سابق کپتان سورو گنگولی  کی سربراہی میں مردوں کی کرکٹ نے ایم سی سی کے 2017 کے ضابطہ اخلاق کے تازہ ترین  تیسرے ایڈیشن میں کھیل کے حالات میں تبدیلیوں سے متعلق سفارش کی گئی ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

یکم اکتوبر 2022 سے نئی شرائط  نافذ العمل ہونگی۔   اس کے مطابق اگلے ماہ آسٹریلیا میں ہونے والا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی  ورلڈ کپ میں بھی قوانین کو فالو کیا جائے گا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ان نئے قوانین کے مطابق جو بلے باز کیچ آؤٹ ہو گا تو اس کےمقابلے میں نیا بلے باز آخر میں آئے گا جو سٹرائیکر تھا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پہلے اگر بلے باز کیچ لینے سے پہلے کراس دیتے تھے تو نان اسٹرائیکر اگلی گیند کھلتا تھا جبکہ نیا بلے باز نان اسٹرائیکر ہوتا تھا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کورونا وائرس کی منتقلی سے بچنے کے لئے اب سے گیند کو تھوک نہیں لگایا جائے گا کھلاڑیوں کو گیند چمکانے کے لئے پسینے کا سہارا لینا ہو گا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پہلے ہر آنے والے بلے باز کو  اب ٹیسٹ اور ون ڈے میچ میں 2 منٹ کے اندر سٹرائیک لینا ہو گی۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago