شادی کے بعد لمبے عرصے سے حمل نہیں ٹھہرا تو یہ کام کریں۔

شادی کے بعد لمبے عرصے سے حمل نہیں ٹھہرا تو یہ کام کریں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اولاد اللہ کی ایسی نعمت ہے جو والدین کو مکمل کرتی ہے ۔ اور پاکستان میں شادی کے بعد ہی لوگوں کے سوالات شروع ہو جاتے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

مرد و خواتین کو اپنے آپ کو صحت مند و توانا ثابت کر نے کے لئے شادی کے ایک سال میں بچہ پیدا کرنا پڑتا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

خواتین و مرد میں یہ خواہش جاگنا فطری ہے لیکن  اللہ تعالیٰ کی مرضی کے آگے انسان بے بس ہے۔بعض اوقات باوجود کوشش کے حمل نہیں ہو پاتا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اگر ایسا ہو تو  خاتون اور مرد کو چاہیے سب سے پہلے اپنی خوراک کا جائزہ لیں۔ آیا آپ کی خوراک میں ان اجزاء کی بھرمار ہے جن سے آپ  کے حاملہ ہونے کے مواقع بڑھیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

بعض اوقات جڑی بوٹیاں اور مصالحہ جات کا مناسب استعمال بھی حمل کے قرار پانے کی وجہ بنتا ہے جیسے دار چینی ۔ دار چینی میں ایسے مرکبات موجود ہوتے ہیں

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جو پی سی اوز جیسے مسائل کو خواتین میں کنٹرول کرتے ہیں۔ اور ان کو حاملہ ہونے میں مدد دیتے ہیں۔ دارچینی کا پاؤڈر گرم پانی کے ساتھ ایک دن میں  کسی بھی وقت استعمال کرنا فائدہ مند ہوتا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

موصلی  بھی انسان کی جنسی صحت کو بہتر بناتی ہے ۔ شادی شدہ مرد وخواتین اس کا استعمال کریں گے تو حمل میں مدد ملی گی اس کا بھی پاؤڈر دن میں دو مرتبہ دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔یہ کسی طرح بھی ایک مہنگی دوائی سے کم نہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

لا ل مرچ کی تاثیر گرم ہو تی ہے اس کا زیادہ استعمال انسانی صحت کے لئے اچھا نہیں ہے لیکن اگر اس کو صحیح مقدار میں استعمال کیا جائے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

تو  اس میں موجود نامیاتی تھائیمن اور دیگر اجزاء موجودگی خواتین کے تولیدی نظام کو بہتر بنا کر بانجھ پن کے مسائل کو ختم کر تی ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ہلدی  اینٹی آکسڈینٹ ہونے کے ساتھ   گرمائیش رکھتی ہے  گائناکولوجسٹ بھی شادی شدہ جوڑوں کو ہلدی کے استعمال کا مشورہ دیتی ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

حمل اس وقت ہی ممکن  ہوتا ہے جب مرد اور عورت کے دونوں  ہارمونز متوازن ہوں ۔ادرک  کی  چائے کا استعمال بھی بچے کی پیدائش میں مفید ہے ۔ ادر ک میں موجود وٹامن بی 6اور12 حمل کے لئے ضروری ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

لہسن مین موجود کروموسومل ہارمونز کو متوازن رکھتے ہیں جو خواتین نہار منہ لہسن کھاتی ہیں ان کے ماہواری سے متعلقہ مسائل قابو میں رہتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

بچھو بوٹی  ایک ورم کش ہے اس سے جسم کے اندر ہونے والے ورم سے نجات ملتی ہے یہ جنسی صحت کو فعال رکھنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے۔ اس کو چائے اور سوپ میں ملا کر استعمال کیا جاتا ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago