پاکستانی کھلاڑی تنقید کرنے والوں سے ناخوش ، لہجوں سے ظاہر کر دیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم اپنی شکست پر تنقید کرنےو الوں سے ناخوش ہو گئی اور اپنے لہجے کی تلخی سے جواب دینا شروع کر دئیے۔
ناصرف لوگوں سے بلکہ صحافیوں سے بھی ان کا رویہ تلخ ہو گیا ۔ انگلینڈ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آغاز میں میڈیا کانفرس میں عاقب جاوید کی اوپننگ کو لے کر جب تنقید کی گئی
تو کپتا ن بابراعظم بھی برا مان گئے اور کہا کہ رمیز راجہ کو خیال کرنا چاہیے ۔ وہ خود بھی کرکٹر ہیں۔ نہ ہم ان کی باتیں سنتے ہیں اور نہ ہی باہر کی باتیں اند ر لاتے ہیں۔
اسی طرح ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان کا لہجہ بھی تلخ ہو گیا
اور محمد رضوان نے تو بدعا دینے والے انداز میں کہا کہ جو لوگ بُری نیت سے ٹیم کے لئے بات کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو ذلیل و رسوا کرے گا ۔
ہم کھلاڑی ہیں اور ہمارا کام اپنا 100 فیصد کارکردگی دکھانا ہے ۔ جس طرح ہم مشکل میں کھیل رہے ہیں سامنے والی اننگز کو بھی ذہن میں رکھیں ۔
میرے اور کپتان کے اسٹرائیک ریٹ پر جو لوگ بھی تنقید کر رہے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر دے ۔ میں اللہ کے حکم سے بالکل فٹ ہوں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More