کپتان بابر اعظم نے دوبارہ اپنا نام بنا لیا ایک اور ریکارڈپر اپنی مہر لگا دی۔

کپتان بابر اعظم نے دوبارہ اپنا نام بنا لیا ایک اور ریکارڈپر اپنی مہر لگا دی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

پاکستان انٹر نیشنل کرکٹ ٹیم کے کپتان کھلاڑی بابراعظم لمبے عرصے تک انٹر نیشنل کرکٹ بورڈ کی فہرست میں سب سے  اوپر رہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس طرح سر فہرست رہنے میں انھوں نے اپنا ایک نام بنا لیا ۔ قوم کی ساری امیدیں بابر اعظم سے جڑ گئیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ایشیا کپ میں جب بابر اعظم نے کراب پر فارمنس کی تو  لگاتار خراب کارکردگی ہی دکھاتے رہے ۔ حتیٰ کہ آئی سی سی کی فہرست میں نیچے آنا شروع ہو گئے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ان کی نسبت محمد رضؤان کی کاکردگی اچھی ہو گئی ۔ قوم نے ان کو تنقید کا نشانہ بنایا تو پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کو نالاں گزرا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف میچ میں بہترین کاکردگی دکھا کر  بابر اعظم نے اپنے ریکارڈ کو دوبارہ بہتر کر لیااو ر اب تک ٹی ٹوئنٹی میچ سب سے زیادہ  جیتنے والے  کپتان کی حیثیت سے اپنا نام فہرست میں  پہلے نمبر پر لے آئے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں نے اب تک ٹی ٹوئنٹی میچ میں اپنی جیت کے ریکارڈ بنائے۔ ان میں پانچویں نمبر پر  شعیب ملک کا نام ہے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جہنوں  نے بحیثیت کپتان  20 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے جبکہ 13 جیتے اور 7 ہارے۔ محمد حفیظ نے 29 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے  جن میں سے 18 جیتے اور 11 ہارے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

شاہد آفریدی نے بحیثیت کپتان 43 میچ کھیلے  جن میں 19 جیتے اور 24 ہارے۔  سرفراز احمد نے 37 میچ کھیل کر پاکستان کو  29  میچوں کی جیت دلائی،  اسی طرح بابر اعظم نے  49 میچ کھیلے 30 میں جیت دلائی اور 14 ہارے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago