کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر محمد رضوان کی جوڑی نے نیا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

کپتان بابر اعظم اور  وکٹ کیپر محمد رضوان کی جوڑی نے نیا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پاکستان اوپنرز  بابر اعظم اور محمد رضوان  کی جوڑی مشہور ہو گئی ۔ انھوں نے مل کر کھلینے سے نئے ریکارڈ بنائے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ا ن کی جوڑی  جب جب میدان میں آئی اللہ تعالیٰ نے ان کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔ اب سے قبل کسی بھی جوڑ ی کے ایسے کھیل اور ایسے ریکارڈ نہیں دیکھے گئے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ان دونوں کھلاڑیوں نے  بھارتی کھلاڑیوں سے ریکارڈ چھین لیا۔ بھارتی جوڑی نے 52 اننگرز مں 1743 رنز بنانے کا ریکارڈ بنایا ہوا تھا

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جب کہ بابر اعظم اور محمد رضوان نے 36 شراکتوں میں بھارتی جوڑی سے زیادہ رنز بنا لئے ان کے رنز کا ہدف 1800 کا ہندسہ بھی پار کر گیا۔ گزشتہ روز اس جوڑی نے  203 رنز کی ناقابل شکست شراکت داری قائم کی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

دونوں نے میچ کے بعد میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے کہا کہ ہم ایک منصوبہ بندی کے تحت  کھیل کے میدان میں اُترتے ہیں

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ہماری سوچ صرف پاکستان کے لئے ایک ہو کر کھیلنا ہوتی ہے باقی کامیابی اللہ تعالیٰ دلاتے ہیں۔ ہم اپنی بہترین کارکردگی دیتے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ہماری کوشش ہوتی ہے کہ پہلے دس اووز میں اسکور کا ٹارگٹ 80 سے 100 تک کریں۔ اس کے بعد پھر ہر اوور میں 15 سے 20 اسکورز کر یں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس طر ح پر میدان میں اپنا  کھیل پیش کر تے ہیں۔ جو کہ کبھی کام کر جاتا ہے کبھی  نہیں کرتا ۔ لیکن اس سے ہمارے محنت میں کوئی فرق نہیں آتا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جیت کر بھی ہمیں تنقید سننی پڑتی ہے اور ہار کر بھی ۔  لیکن ہم ان باتوں کو اہمیت نہیں دیتے ۔ ہم بس اپنے ملک کا سوچتے ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago