مائیکرو ویو میں پھلکا بنانے کا طریقہ۔
روٹی ایک ایسی چیز ہے جو کہ ہر گھر میں بنتی ہے ۔ ہر شخص ایک روٹی لازمی کھاتا ہے اکثر اوقات جوائنٹ فیملی سسٹم میں افراد کی تعداد زیادہ ہو
تو روٹیاں بنانا خواتین کے لئے مشکل امر ہو جاتا ہے اس کے لئے ایک ایسا طریقہ بتایا جارہا ہے جس کی وجہ سے مائیکرو ویو میں روٹی آسانی سے بن جاتی ہے۔
مائیکروویو میں روٹی بنانے کے لئے آٹا سادھے طریقے سے ہی گوندھا جاتا ہے ۔ اور اس کے بعد اس آٹے کی روٹی بیلی جاتی ہے
اس بیلی ہوئی روٹی کو مائیکروویو میں ایک پلیٹ پر رکھ دیں اور تیس سیکنڈ کے لئے مائیکروویو چلا دیں ۔ 30 سیکنڈ کے بعد روٹی کی سائیڈ بدل دیں او ر پھر سے مائیکروویو چلا دیں۔
روٹی ایک عام مائیکروویو میں بھی بنائی جا سکتی ہے اس لئے اس کو بنانے کے لئے کسی بھی خاص قسم کے اوو ن کی ضرورت نہیں ہے روٹی کا ایک حصہ 30 سیکنڈ میں بن جاتا ہے
اس طرح دوسری سائیڈ بھی تیس سیکنڈ میں پک کر تیارہو جاتی ہے۔ اگر روٹی کچی ہو تو اس کو مائیکروویو میں ٹائم زیادہ بھی لگا کر بنایا جا سکتا ہے۔
روٹی کو جب اوون سے نکالا جاتا ہے تو اس میں ہلکی سی نمی ہوتی ہے جو کہ کھلے رکھنے پر جلد خشک ہو جاتی ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More