چنے کی دال پکانے کا ایسا منفرد طریقہ کہ آپ کو گیس کی شکایت نہیں ہو گی ۔

چنے کی دال پکانے کا ایسا منفرد طریقہ کہ انسان کو ایسیڈیٹی کی شکایت نہیں ہو گی ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

چنے کی دال اور چاول ہر کسی کی مرغوب غذا ہیں  ہر گھر میں خواتین اس کو مختلف طریقوں سے پکاتی ہیں۔  کبھی دال کو  گوشت کے ساتھ بنایا جاتا ہے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

تو کبھی اس کے شامی کباب بنائے جاتے ہیں۔اس کے علاوہ اس دال کو انڈوں کے ساتھ بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

دال کو کسی بھی طرح  پکایا جائے اس کو کھانے کے بعد اکثر پیٹ میں درد اور تیزابیت ہو جاتی ہے ۔ اس لئے اس کو پکانے کا ایک منفرد طریقہ بتایا جا رہا ہےجس سے تیزابیت اور پیٹ درد جیسی شکایات نہیں ہو نگی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

سب سے پہلے چنے کی دال کو پکانے سے قبل بھگو کر رکھ دیں۔ ساری رات بھیگی رہنے دیں اور اگلے دن جس وقت چاہے پکا لیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس دال کو پکانے سے قبل ایک مرتبہ اُبال لیں۔ اس میں لہسن اور آئل شامل کر کے اس کو بھون لیں۔  اس کے بعد اس میں حسب ضرورت پانی شامل کر کے پساہوا

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

خشک دھنیا ،ہلدی ، لہسن، پیاز ، زیرہ، نمک اور سُرخ مرچ ڈال کر چولہے پر ہلکی آنچ پر چڑھا دیں اس کو آدھا گھنٹہ پکنے دیں اس کے بعد جب آپ دیکھیں کہ دال میں پانی آدھا رہ گیا ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

تو اس میں گر م مصالحہ شامل کریں اور اس کو 10 منٹ مزید پکنے دیں۔ 10 منٹ کے بعد چولھے سے اُتار لیں۔ بغیر تیزابیت والی دال تیار ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

دال کھانے سے گیس کی شکایت اس لئے ہوتی ہے کہ اس میں  فائبر کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جس کی وجہ سے پیٹ اُپھار محسوس ہوتا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس میں موجود اجزاء ذیابیطس کے مریضوں کے لئے فائدہ مند ہیں جو کہ خ و ن میں شوگر کی سطح کو کم کرتے ہیں۔  اس کے علاوہ اس کے استعمال سے ہماری ہڈیوں کو کیلشیم اور آئرن میں  ملتا ہے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جو کہ ہڈیوں اوردانتوں کی مضبوطی کے لئے ضروری ہے۔اس میں موجود زنک اور اینٹی آکسائیڈینٹس  جلد کو تروتاز ہ اور شفاف رکھتے ہیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago