بھارت کے مشہور کامیڈیٹن علالت بعد دار فانی سے کوچ کر گئے۔

بھارت کے مشہور کامیڈیٹن علالت بعد   دار فانی سے کوچ کر گئے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

بھارت کے مشہور کامیڈین علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔  جس پر انڈسٹری کے تمام اداکارو ں کی جانب سے افسوس کا اظہا ر کیا جا رہا ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

راجو شری واستو نے اپنی مزاحیہ  اداکاری سے لوگوں کو ہنسایا۔  انڈین لافٹر چمپئین جیسے پروگرام میں حصہ لے کر  نام بنایا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

امیتابھ بچن کی جانب سے بھی راجو شری واستو کی وفات پر افسوس کا اظہا ر کیا گیا اس کے ساتھ ساتھ بگ بی کی جانب سے یہ بھی بیان جاری کیا گیا ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کہ راجو شری  واستو جو کہ اپنی زندگی کے آخری ایام میں   کوما میں جا چکے تھے ان کو  میں نے صحت یابی کی دعا کا میسج بھیجا تھا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

راجو کے اہل خانہ نے جب ان کو وہ  پیغام سنایا  جوکہ یہ تھا کہ راجو اب بہت ہو گیا اُٹھو اور دنیا کو ہنساؤ۔  امیتابھ کا کہنا ہے کہ

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس پیغام پر راجو نے ایک مرتبہ آنکھیں کھول کر دیکھا تھا اور اس کے بعد وہ ہمیشہ کے لئے آنکھیں بند کر گئے۔   امیتابھ کا کہنا ہے کہ میں روز اپنے کسی قریبی سے راجو کی خیریت دریافت کر تا تھا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago