کھیل

طلاق حاصل کرنے کا انوکھا جشن منا کر خاتون نے سب کو حیران کر دیا۔

طلاق حاصل کرنے کا انوکھا جشن منا کر خاتون نے سب کو حیران کر دیا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

مصر کی ایک خاتون نے طلاق حاصل  کرنے کے بعد انوکھے انداز میں جشن منا کر سب کو حیران کر دیا ۔ اس واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

صارفین نے اس پر خاصی حیرانی کا مظاہرہ کیا ہے ۔   کچھ صارفین نے  خاتون کے حق  میں بات کی ہے جبکہ کچھ اس کی مخالفت کر رہے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

سوشل میڈیا   پر ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ خاتون نے طلاق حاصل کرنے کی خوشی  میں شادی کے جوڑۓ کو ہی نذر آتش کر ڈالا۔ اس کے ساتھ خاتون کہہ رہی ہے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کہ میں نے اپنی شادی کے   لباس کو نذر آتش     اس لئے کیا کہ اللہ کے حکم سے اب میری نئی زندگی کا آغاز ہو رہا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

خاتون کا کہنا ہے  کہ 3 سالہ شادی شدہ زندگی میں   ایک بیٹے کے پیدا ہونے کے بعد ہی  شوہر کے رنگ سامنے آنے شروع ہو گئے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

میں اس کو 7 مرتبہ   غلط حرکات کرتے ہوئے پکڑا۔وہ مجھ سے خیانت کر رہا ہے   ہبہ مبروک کا کہنا ہے  میں نے اپنے شوہر بہت سے مواقع دیے ،

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

معاف کیا لیکن اسنے اپنے وعدے نہیں نبھائے۔ اس لئے میں  ایسا کرنے کا فیصلہ کیا اور میں خوش ہوں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago