گلاب کی پتیوں کا قہوہ بنائے اور اس انداز میں استعمال کریں اور پھر لوگ کمال دیکھتے ہی رہ جائینگے

گلاب کی پتیوں کا ایسا استعمال پہلے کسی کو معلوم نہ ہو گا ؟

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

گلاب کو پھولوں کو سردار کہتے ہیں  اس کو ہزاروں سالوں سے ادویات میں استعمال کیا جا رہا ہے ۔  اس کے کئی رنگ ہیں اور کئی اقسام ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

تقریباً تمام گلاب ہی کھانے کے لئے استعمال کیے جا سکتے ہیں کچھ گلابوں کا ذائقہ تلخ ہو تا ہے اور کچھ کا میٹھا۔  گلا ب دیکھنے انتہائی خوبصورت لگتا ہے اور اس کی خوشبو سب کو معطر کرتی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

دیسی سُرخ رنگ کا گلاب بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے یہ انسان کو صحت مند رکھتا ہے ۔ اس کی پتیاں جلد کے مسائل  کو حل کرتی ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس میں موجود وٹامن سی ، آئرن ، کیلشیم ، وٹامن اے اور وٹامن ای سے بھر پور ہوتی ہیں ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

گلاب کا قہوہ بنانے کے لئے ایک برتن میں ایک لیٹر پانی لے کر اُبال لیں اس میں ایک سے دو تازہ گلاب کے پھول شامل کر لیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس میں ایک الائچی کے دانے بھی نکال کر ڈال دیں اور ایک سے دو کالی مرچ بھی شامل کر لیں۔ کچھ ہی دیر میں گلاب کی پتیوں کا رنگ ہلکا ہو جائے گا ۔ اب اسے چھان کر ٹھنڈا ہونے رکھ دیں اور نیم گرم استعمال کریں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس قہوے کی مدد سے وزن کم ہو تا ہے  اس میں آدھا لیموں کا عرق شامل کرنے سے اس کی افادیت میں اضافہ ہوتا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس میں کیفین، کیلوریز اور چینی شامل نہیں ہوتی اس لئے وزن کم کرنے کے خواہش مند افراد اس سے افادہ حاصل کرکے اپنا وزن کم کر سکتے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

یہ چونکہ وٹامنز اور اینٹی آکسیڈینٹ سے بھرپور ہوتا  ہے اس میں شہد استعمال کرنے سے انسان کی رنگت نکھر جاتی ہے اگر کسی کے منہ سے ناگوار بدبو آتی ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

تو یہ قہوہ اس سے نجات دلانے کا اچھا ذریعہ ہے۔گلاب کا قہوہ اینٹی آکسیڈینٹ اور کئی منرلز سے بھرپور ہوتا ہے اس لئے اس کا استعمال   آنکھوں کی الرجی دور کرنے میں مدددیتا ہے ۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago