کافور کی گولیاں جلد پر استعمال کرنے سے حیران کن نتائج پائیں اور چہرہ پر کمال دیکھیں

کافور کی گولیاں جلد پر استعمال کرنے سے  حیران کن نتائج  پائیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کافور کی گولیا ں اکثر باتھ روم میں رکھی جاتی ہیں لیکن اس کے مزید استعمال کے متعلق کس کو معلوم نہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کافور کو باتھ روم یا پھر الماریوں میں رکھنے سے  کیڑے سے نجات ملتی ہے اس کے علاوہ اس کو چہرے بالوں اور دوائیوں میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اگر کسی کے چہرے پر دانے ہیں تو وہ  ٹی ٹری آئل میں کافور شامل کریں اور اس کو اسنشئیل آئل میں ملا کر چہرے پر لگائیں اپ  کے چہرے کے   مسام بند ہو جائی گے اور دانے بھی ختم ہو جائیں گے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اگر  کافور کو بالوں میں استعمال کیا جائے تواس کو تیل میں شامل کر کے لگائیں اس سے خشکی بھی دور ہو گی اور  بال مضبوط ہو جائیں گے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

زخم یا کسی بھی جلے ہوئے نشان پر کافور کو لگانے سے ٹھنڈک کا احساس ہوتا ہے ۔  زخم پر لگایا جائے تو وہ جلد خشک ہو جائے گا ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

سر میں موجو د جوئیں بھی اس کے استعمال سے  ختم ہو جائیں گی۔  ٹھنڈ لگنے کی صورت میں  پانی میں کافور کوا بال کر اس سے بھاپ لیں ٹھنڈ ختم ہو جائے گی۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago