قبل از وقت بال سفید ہونے کی وجہ سامنے آگئی، آپ بھی اس سے بچ سکتے ہیں۔

قبل از وقت  بال سفید ہونے کی وجہ کیا ہے؟

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

.

بڑھتی عمر کے ساتھ انسان کی جلد  ڈھیلی ہوتی ہے اس طرح بال بھی سفید ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ وقت کے ساتھ  بالوں کی جڑوں میں

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

موجود  رنگت کو برقرار رکھنے والے میلانین نامی خلیات کو  متاثر  کرتے ہیں۔اس طرح بال سفید ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جوانی میں بھی  بالوں کی رنگت بدل جاتی ہے  اس کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں جیسے کہ جینز جو کہ بالوں کی سفیدی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اگر کسی شخص کے دا دا دادی کے بال جوانی میں سفید ہوئے ہوں تو یہ جینیاتی اثر نسل در نسل آگے منتقل ہوسکتا ہے۔ ایسی صورت میں لوگ بالوں کو رنگ کرتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس کے علاوہ  ایسے افراد جن کی زندگی تناؤ کا شکار رہتی ہو ان کو نیند کے مسائل درپیش ہوسکتےہیں جیسے کہ انزائٹی ، کھانے کی اشتہا میں تبدیلی اور بی پی کی بیماری کا باعث بنتی ہے۔  اس لئے تحقیق نے بھی اس بات کو ثابت کیا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

آٹو امیون امراض جسم کے معدافتی نظام کو صحت مند رکھنے والے خلیات پر  حملہ کرتے ہیں  جس سے بال سفید ہو جاتے ہیں۔ ہارمونز میں تبدیلیاں تھائی رائیڈ کی وجہ بن جاتی ہیں  جس سے بالوں کے رنگ کو بحال رکھنےو الے خلیات  کم ہوتے ہیں۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago