ہری مرچ کے بے شمار فوائد
ہری مرچ دیکھنے بہت خوبصورت نظر آتی ہے لیکن اس کو کھانا اتنا آسان نہیں ہے اس کا ذائقہ کتنا تیز اور کڑوا ہوتا ہے ایک بات یہ بھی ہے
اس کا استعمال کھانوں میں نہ کیا جائے تو کھانے مزیدار نہیں بنیں گے۔سبز مرچ کا استعمال ہر قسم کے کھانوں میں کیا جا سکتا ہے ۔ اس میں وٹامن سی وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔
وٹامن سی ہماری جلد کے لئے بہت مفید ہے اس کا استعمال ہمارے جلدکو کسی وجہ سے نقصان ہو رہا ہو اور وہ اپنی خوراک میں ایسے پھل اور سبزیوں استعمال کریں
جن میں وٹامن سی کی مقدا ر زیادہ ہو۔ سبز مرچ میں وٹامن اے بھی پایا جاتا ہے جو ہماری بینائی کے لئے بھی یہ ایک بہترین ٹانک ہے۔
ایسے میں خواتین و حضرات جن کی نظر کمزور ہو انھیں ایسی سبزیاں اور پھل بھی استعمال کرنی چاہیے ۔ جن میں وٹامن اےبھرپور مقدار میں موجو د ہو۔
اس کے علاوہ وٹامن بی 6 ، پوٹاشیم، آئرن ، پروٹین، کاپراور کاربوہائیڈریٹ پائے جاتے ہیں۔ یہ انسانی صحت کے لئے پائے جانے والے ضروری اجزا ہیں۔
سبز مرچ کا کام انسانی جسم میں مدافعتی نظام کو مضبوط بنانا ہے اس کو سلاد کے ساتھ استعمال میں لایا جا سکتا ہے
سبز مرچ کو کبھی بھی ہاتھ سے پکڑ کر نہیں کاٹنا چاہیے بلکہ ماربل یا لکڑی کے تختے پر رکھ کر کاٹی جائیں اس طرح خواتین ہاتھوں کی جلن سے محفوظ رہ سکتی ہیں۔
اس مرچ کے فوائد بے شمار ہیں اس کے استعمال سے پھیپھڑوں کے کینسر میں کمی ہو سکتی ہے۔ سبز مرچ ہماری ہڈیوں کو مضبوط و توانا بناتی ہے۔
سبز مرچ کے استعمال کرنے والے افراد میں بڑھتی عمر کے اثرات دیر سے ظاہر ہوتے ہیں۔ اس کے استعمال سے چہرے کی جھریوں کا خاتمہ ہوتا ہے۔ اس کے استعمال سے قبض کا مرض لاحق نہیں ہوتا۔
سبز مرچ کو کھانا کھانسی میں کھانا مفید ہے ۔ سبز مرچ معدے کے افعال کو درست رکھتی ہیں۔سبز مرچ کا استعمال ہیضہ ہونے کی صورت میں افاقہ دیتی ہے۔
سبز مرچ کا استعمال آنکھوں اور بینائی کے لئے زیادہ فائدہ مند ہے۔ سبز مرچ شراب نوشی سے ہونے والے اثرات کا خاتمہ کرتی ہے۔ سبز مرچ سردی کے موسم میں ٹھنڈک سے بھی بچاتی ہے ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More