تخم ملنگا کے تیل کے خواص جان کر آپ کبھی اس کا استعمال نہیں بھولے گے۔

تخم ملنگا کے تیل کے خواص

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

تخم ملنگا کا استعمال زیادہ تر مشروبات اور سمودھی میں کیا جاتا ہے ۔ اس کی تاثیر میں ٹھنڈا پن ہوتا ہے اس لئے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس کو شربت کے ساتھ مکس کر کے استعمال کیا جاتا ہے ۔ گرمیوں میں اس کا استعمال معدے کی جلن کو بڑھاتا ہے   اس کے فائدے  مختلف ہوتے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

تخم ملنگا کے تیل کا استعمال بہت کم بتایا جاتا ہے ۔لیکن اس کا تیل  بہت سےمسائل  کو باآسانی حل کر سکتا ہے۔  اس کا تیل ہم گھر میں بھی تیار کر سکتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

تخم ملنگا کے تیل  کوبنانے کے لئے چار کپ پانی ڈال کر چولھے پر رکھیں  جب وہ دو کپ رہ جائیں  تو اس میں پانچ چمچ تخم ملنگا کے زامل کر کے ڈھکن ڈھک کر

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

آدھے گھنٹے تک کے لئے چھوڑ دیں۔  پھر جب وہ پانی نیم گرم ہو جائے تو اس کو بلینڈر میں ڈال کر  پیس لیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اب اس محلول کو سرسوں کے تیل میں 35 منٹ تک پکا لیں۔ تخم ملنگا کا استعمال باآسانی تیا رہو جائے گا ۔ اس کو استعمال کرنے کے  آپ تیل سے مالش بھی کر سکتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

بالوں میں اس کے استعمال سے جوئیں ختم ہو جاتی ہیں ۔ جوڑوں کے درد میں کمی ہوتی ہے ۔ جسم میں سوجن اور خارش بھی دور ہو جاتی ہے ۔  اس تیل کو پانی میں حل کر کے پینے کے لئے نیند بھی بہترین آتی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس کا استعمال وزن میں کمی لاتا ہے ۔ بھوک  بھی کم لگتی ہے اس کو گلے پر ملنے سے کھانسی میں آرام آتا ہے  گلے کی خراش بھی دور ہو جاتی ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago