انسانی ہڈیوں کو مضبوط بنانا ہے تو یہ استعمال کریں۔
ہڈیوں کا مضبوط ہونا کسی بھی جاندا ر کے لئے بہت ضروری ہے اگر ڈھانچہ مضبوط نہیں ہو گا تو ظاہری حالت بھی اچھی نظر نہیں آئے گی۔
اس کے لئے سوہانجنا کے پاؤڈر میں ایسے بے شمار فوائد ہیں اسلئے اس کو استعمال ہڈیوں کو مضبوطی دیتا ہے ۔
سوہانجنا کے تازہ پتوں میں پروٹین ، دہی سے دوگنا ، پوٹاشیم کیلئے تین گنا اور کیلشیم ، دودھ سے چار گنا ، وٹامن اے، گاجر سےچا رگنا زیادہ بڑھ جاتی ہے۔
اس کے پاؤڈر کی افادیت کی بات کی جائے تو وہ بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ اس میں وٹامن اے، بی ون، بی ٹو، بی تھری، بی سکس،
اور وٹامن سی کے علاوہ کاپر ، کرومیئم ، میگنیشم ، زنک بھی پایا جاتا ہے ۔ تحقیق کے مطابق سوہانجنا کا پاؤڈر تین سو سے زائد بیماریوں سے نجات دلاتا ہے ۔
اس کے استعمال کرنے کے لئے سوہانجنا کے پتوں کو دھوپ میں سکھا کر پیس لیں اور پاؤڈر بنا لیں اس کو پانی کے ساتھ استعمال کریں ،
اس کو استعمال کرنے دودھ پلانے والی ماؤں کی صحت اچھی ہوتی ہے۔ یہ سرطان جیسے خ طرناک مرض سے نجات دلاتا ہے۔
اس کو دائمی نزلے زکام سے بچاؤ کے لئے دوائی کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس میں وٹامن اے پایا جاتا ہے جو کہ
آپ کی آنکھوں ، جلد ، دل اور معدے کے امراض کو قابو کرنے میں مدد دیتا ہے ۔ سوہانجنا میں دودھ سے زیادہ کیلشیم پایا جاتا ہے اس کا استعمال ہڈیوں کے بہت زیادہ مفید ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More