خام تیل کی قیمتیں آٹھ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں لیکن پاکستان میں پیٹرول مہنگا؟
پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں عالمی مارکیٹ میں خام تیل قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا تھا جس کے بعد حکومت نے عوام کو سبسڈی دیتے ہوئے
پیٹرو ل زیادہ مہنگا نہیں کیا لیکن موجودہ حکومت نے آتے ہی مہنگائی مکاؤ کے بچائے قوم مکاؤ کے ایجنڈے کو اپنا لیا۔
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کے باوجو د پاکستان میں مہنگی کی جا رہی ہیں، وزیراعظم آئے روز قیمتوں میں اضافے کے صفحات پر دستخط کرتے ہیں۔
بجلی مہنگی کرنے کے ساتھ ساتھ فیول چارجز بھی لاگو کئے جا رہے ہیں ۔ جس کی وجہ سے عوام مشکلات سے دوچار ہے احتجاج ہو رہے ہیں۔
اب عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت آٹھ ماہ کی کم ترین سطح پر موجود ہے 78 ڈالر فی بیرل خام تیل عالمی مارکیٹ میں دستیاب ہے برطانوی خام تیل 84 ڈالرز تک آگیا ہے ۔
جو کہ اس سے قبل 120 ڈالر فی بیرل تھا۔ اس کے باوجود پاکستان کی حکومت عوام کو کوئی ریلیف نہیں دے رہی۔ اور اس کی وجہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کو بتایا جا رہا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More