اہم خبریں

بو م بوم آفریدی نے ایسا کارنامہ کر دیا جو حکومت نہ کر سکی

پشاور (اعتماد نیوز) شاہد آفریدی نے خیبر پختونخوں کے شہرصوبہ ٹینک کی عوامی لائبریری کو بحال کروانے کا وعدہ کر لیا۔

 

پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے ہر دل عزیز آل راؤنڈر اور سابق کپتان جناب شاہد آفریدی نے ایسا کام کر دیا جو حکومت نہ کر سکی۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، شاہد آفریدی نے صوبہ خیبرپختونخواں کے ضلع ٹینک میں موجود بنجر لائبریری کو دوبارہ سے مرمت کروا کر عوام کے لئے کُھولنے کا اعلان کر دیا۔ یہ لائبریری عرصہ داراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی، اور کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی تھی۔ جس کے وجہ سے یہ کتابوں کا گھر نہیں بلکہ کوڑاکرکٹ کا ڈھیر لگ رہی ہے۔ اور لوگ اس سے فائدہ اُٹھانے سے بلکل قاصر ہے۔

 

Advertisement

 

مزید پڑھیے: تبت کی پہاڑیوں پر پایا جانے والا سیاہ ہیرا

Advertisement

شاہد آفریدی نے، ٹویٹر کے ذریعے، افسوس کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ ضلع ٹانک، صوبہ خیبرپختونخواں کی لائبریری، جو کہ تقریبا پندرہ سال سے بند ہے، اس لائبریری کی ایسی حالت دیکھ کر دل آزاری ہو۔

انھوں نے مزید کہا کہ ہمارے نوجوانوں کا مستقبل ہمارا مستقبل ہے اور تعلیم ان کی ترقی کے لئے بہت اہم ہے۔ آفریدی نے کہا کہ وہ اپنی فاؤنڈیشن کی مدد سے اس لائبریری کی بحالی کو یقینی بنائے گے۔

 

Advertisement

مزید پڑھیے: زمین پر سونے سے صحت کو حاصل ہونے والے فائدے

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago