شوگر کے مریضوں کے لئے ایک تحفہ۔
شوگر کے مریضوں کے لئے ایک تحفہ۔
شوگر کے مریض گھر میں موجود ہوں تو ان کو یہ ایک چیز استعمال کروائیں ۔شوگر جیسی بیماری جو کہ جڑ پکڑ رہی ہے وہ ختم ہو جائے گی ۔
اس بیماری میں ملوث افراد کو اپنی زندگی کے طور اطوار تبدیل کرنے کے ساتھ کھانے پینے کی روٹین تک کو تبدیل کرنا پڑتا ہے۔
ذیا بیطس کو اپنی زندگی میں قابو میں رکھنے کے لئے ایلویرا جوس کا استعمال ضروری ہے ۔ اس کے علاوہ ایلو ویرا جیل کو کئی طریقوں سے کھایا جا سکتا ہے ۔
جو کہ افادیت سے بھرپور ہوتا ہے۔ ایلوویرا کو چائے میں شامل کر کے پیا جا سکتا ہے . اس کو دن میں دو بار استعمال کرنے سے فائدہ ہو گا۔
ایلوویرا کی سموتھی کھائی جا سکتی ہے ۔ صبح ناشتے میں لینا زیادہ فائدہ مند ہے۔ ایلو ویرا کے پودے کے پتے میں موجود جیل نکال کر
اس کو پانی میں شامل کر کے بلینڈ کریں اور اس کو ایک پیالے میں نمک، پودینےکےپتے اور بھنا ہوا زیرہ شامل کر کے کھا لیں اس سے معدہ بھر جائے گا بھوک کم لگے گی۔
ایلوویرا کو سلاد کے ساتھ بھی لیا جا سکتا ہے ۔ اس کے علاوہ اس کا جوس بنا کر بھی استعما ل کرنے سے فائدہ ہو گا ۔
ایلوویرا کو لیموں میں شامل کر کے چہرے پر لگانے سے رنگت صاف ہو گی اور دانوں سے نجات ملے گی۔ بالوں کی نگہداشت میں بھی ایلو ویرا جیل کا استعمال اہم کردار ادا کر تا ہے۔