صبح ناشتہ نہ کرنا انسانی صحت کے لئے کیسا عمل ہے، آپ کی آنکھیں کھل جائینگی

صبح ناشتہ نہ کرنا  انسانی صحت کے لئے کیسا عمل ہے؟

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ناشتہ ہمارے دن کی سب سے پہلی غذا ہوتی ہے دنیا بھر میں موجود کئی لوگ ناشتہ  وقت پر کرتے ہیں جب کہ کئی لوگ ناشتہ کرنے کو پسند نہیں کرتے،

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ان کے دن کا آغاز ناشتہ کئے بغیر ہی ہو جاتا ہے ۔  لیکن ان کا ناشتہ نہ کرنا کیسا عمل ہے؟ یہ لوگ نہیں جانتے ۔  ورنہ کوئی بھی ناشتے  کو اپنی  خوراک سے نہ نکالے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

زیادہ تر لوگوں کا سوچنا ہے کہ  ناشتہ نہ کرنے سے ان کے وزن میں کمی آ جائے گی جبکہ ایسا نہیں ہوتا  تحقیق کے مطابق جو لوگ ناشتہ چھوڑتے ہیں

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

وہ موٹاپے کا شکار ہو جاتے ہیں۔  اس طرح وزن میں بتدریج اضافہ ہو جاتا ہے۔ تو ناشتہ لازمی کریں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ناشتہ نہ کرنے سے   انسان چڑچڑے پن کا شکار ہو جاتا ہے ۔ زیادہ دنوں تک ناشتہ نہ کرنے کی وجہ سے ذیا بطیس کے ٹائپ دو کو خطرہ بھی 55 فیصد تک زیادہ ہو

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جاتا ہے ۔ جب بھی ہم صبح سویرے سو کر اُٹھتے ہیں ہمارا پیٹ کئی گھنٹوں تک خالی ہو تا ہے ۔ جس کی وجہ سے جسم میں طاقت اور توانائی کی کمی ہو جاتی ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ناشتہ ہمیں بہت زیادہ توانائی فراہم کر تا ہے جس کی ضرورت ہمارے جسم کو ہوتی ہے ۔ انسان تھکا تھکا محسوس کرتا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اگر آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے تو کچھ ہی دنوں میں معدے میں تیزابیت ہو جاتی ہے  اور وہ لوگ جو پہلے ہی معدے کی تیزابیت کے مسائل میں مبتلا ہوں

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

تو ان کی یہ شکایت  بڑھ جاتی ہے ۔ ناشتہ نہ کرنے سے سر درد بھی لاحق ہو جاتی ہے  اور رات بھر بھوکے رہنے کی وجہ سے خ و ن میں گلوکوز کی سطح میں کمی آ جاتی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ناشتہ نہ کرنے سے ہارمونز بھی غیر متوازن ہو جاتے ہیں۔  جس کی وجہ سے انسان ذہنی دباؤ کا شکار ہو جاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق اگر کوئی بھی شخص  اس عادت کو مستقل اپنا لے تو  امراض قلب کے مسائل 21 فیصد تک زیادہ ہو جاتے ہیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago