کھیل

اُلٹی کار چلانے کا نیا ریکارڈ لگا دیا، پوری دنیا حیران کر دی

اُلٹی کار چلانے کا نیا ریکارڈ

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ذرائع کے مطابق  ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنےو الے شہری چند رمولی نے ایک  تقریب میں شرکت کے دوران نیا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس نے 16 کلومیٹر کا فاصلہ 30 منٹ میں طے کیا ۔  چندر مولی کا کہنا ہے کہ اسے کاروں کا شوق ہے یہ شوق اس کو دس سال کی عمر میں ہی  پیدا ہوا تھا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس  کے شوق کا منفرد ہونا اس بات واضح ہوتا ہے کہ ان کو  گاڑی ریورس میں چلانے کا شوق تھا ۔ اس نے 10 سال کی عمر سے ہی گاڑی

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ریورس گئیر میں چلانی شروع کر دی تھی۔  کیرالہ سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ ٹیسن تھامس کا ریکارڈ بھی چندر مولی نے توڑ دیا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ٹیسن تھامس نے 30 منٹ میں 14 .2 کلومیٹر کا فاصلہ  مکمل کیا تھا۔اس  سے قبل 29 افراد نے بیک وقت چھوٹی کار (منی کوپر)میں سوار ہو کر ریکارڈ بنایا تھا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

2014 میں اس ریکارڈ کو گینز بک ورلڈ ریکارڈ میں درج کیا گیا۔اب اس ریکارڈ کو چندر مولی نے بریک کیا ہے ۔ اور ان کا نام گینز بک میں شامل کرنے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

6 hours ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

11 hours ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

1 day ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

3 days ago