طوبیٰ عامر نے اپنے خلاف ٹرولنگ کرنے والوں کو جواب دے دیا۔
طوبیٰ عامر نے اپنے خلاف ٹرولنگ کرنے والوں کو جواب دے دیا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ طوبیٰ عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ تھیں۔ انھوں نے اپنے بی بی سی اردو میں انٹرویودیا کہ شوبز انڈسٹری میں میں شادی سے دو سال قبل ہی آ گئی تھی
لیکن میں نے باقاعدہ اداکاری بعد میں شروع کی ۔ ان کا کہنا ہے کہ شادی کے دوسال بعد سوچا کچھ الگ کیا جائے ۔ اس سے پہلے میں اپنے میڈیا ہاؤس جاتی رہی تھی۔ شادی کے دو سال بعد میں نے باقاعدہ آڈیشن دیا تھا۔
مرحوم عامر لیاقت حسین کے بعد جو مجھے ٹرولنگ کا نشانہ بنایا گیا تو مجھے بہت برا لگا لیکن پھر میں نے سوچا کہ ایسے لوگ کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتے بلکہ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے
کہ ایسے لوگ خود بہت منفی ہوتے ہی۔ اتنا بغض رکھنے کے بعد آپ کیسے کسی کے لئے اچھا سوچ سکتے ہیں آپ وہی کریں گے جو آپ کے اندر ہے۔
طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ میں ہرمعاملے پر خاموشی اختیار رک لی اور تحمل سے کام لیا کیونکہ میں جانتی ہون کہ تنقید اور نفرت ایک ایسا جذبہ ہے
جس میں آپ جتنا مواد زیادہ ڈالیں گے اتنا ہی یہ بڑھتی جائیں گی بلکہ کبھی بھی ختم نہیں ہو نگی۔ اور میں نے یہ کبھی نہیں چاہا کہ میں اپنی ذاتی زندگی کے معاملات کو ایک سرکس بنا کر پیش کروں۔