کھیل

بڑے سر والے بچوں میں کیا خاص ہوتا ہے؟ جانئے

بڑے سر والے بچوں میں کیا خاص ہوتا ہے؟

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پرانے وقتوں میں لوگوں کی کہاوتیں بنی ہوئی تھیں کہ بڑے سر والا  سردار ہوتا ہے اس کہاوت کو اگر صحیح معنوں میں دیکھا جائے تو  سمجھ آئے گی

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کہ جو بچے بڑے سر کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں وہ دوسرے بچوں کے مقابلے میں سمجھدار اور خوش قسمت ہوتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

سائنس کی تحقیقات کے مطابق  بڑوں نے بھی اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ ایک عام بچے کا  سر 35 سینٹی میٹر تک ہوتا ہے اگر کسی کا سر اس سے بڑا ہو تو وہ کوئی بیماری نہیں ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ایڈنبرگ یونی ورسٹی میں پچاس ہزار لوگوں کی تحقیق کی گئی جن کی عمریں 37 سے 78 سال کے درمیان ہے  ان  افراد کے ذہنی و جسمانی ٹیسٹ لئے گئے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ان کی طرز زندگی کا جب مطالعہ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ جو لوگ بڑے سر کے ساتھ پیدا ہوئے ہیں وہ اپنی زندگی میں دوسرے بچوں او ر لوگوں کے مقابلے میں زیادہ کامیاب ہوتے ہیں۔ یہاں تک کہ تعلیمی میدان میں بھی کامیابی ان کا مقدر بنتی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ایسے بچے جلد لکھنا پڑھنا سیکھ لیتے ہیں   ان بچوں کے اندر نیورون خلیات کی تعداد بھی عام افراد سے زائد ہوتی ہے جس کی وجہ سے  ایسے لوگ اپنے دماغ کا استعمال عام افراد سے زیادہ کرسکتے ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago