اہم خبریں

شہباز شریف کی آڈیوز لیک، نیا معاملہ سامنے آگیا

شہباز شریف کا مبینہ آڈیو لیکس کا معاملہ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

وزیر اعظم پاکستان  نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو وزیر اعظم ہاؤس میں طلب کر لیا ہے ، اجلاس میں آئی بی اور آئی ایس آئی کے سربراہان بھی شرکت کریں گے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

آئی بی اور آئی ایس آئی کے سربراہان خفیہ ریکارڈنگز کے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کو بریفنگ دیں گے  اجلاس میں وزیر داخلہ ، وزیر خارجہ اور وزیرخزانہ بھی شرکت کریں گے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

سوشل میڈیا پر  وزیر اعظم کی آڈیو لیکس کا معاملہ سامنے آیا ہے جس پر ن لیگ کی قیادت نے وزیر اعظم سے رابطہ کیا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

وزیر اعظم شہباز شرف کو آڈیو لیکس  سے متعلق آگاہ کیا گیا اور وزیر اعظم نے معاملے پر تفصیلی جائز ہ لیا اس کی تحقیقات  کروانے پر مشاورت ی ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

وزیر اعظم نے مبینہ آڈیو لیکس کے معاملے پر اہم وزیر کی ڈیوٹی بھی لگا دی گئی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس آڈیو لیک میں مریم نواز کا وزیراعظم کو اندر ہی اندر تیل کی قیمتوں میں اضافے کا مشورہ دیا گیا ہے مریم نواز نے مبینہ آڈیو لیک میں  کہا ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کہ ایسا کرنا ناگزیر ہے ہمیں قیمتیں لازماً بڑھانا ہو نگی  وزیر اعظم نے جوا ب دیا کہ معاشی صورتحال بھی دیکھنی پڑے گی

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جس پر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہمیں ساتھ ساتھ کسی اور طریقے سے آپ کا امیج بھی بنانا ہوگا ۔ یہ بہت ضروری ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago