کدو کے بیج کے ایسے فوائد جو پہلے کبھی دیکھے نہ سنے۔
کدو ایک اچھی سبزی ہے جو کہ کھانے میں نہایت مفید ہے ۔ ان کے بیجوں کی افادیت بھی کم نہیں ہوتی ۔ ان کی وجہ سے انسان صحت مند و توانا رہتا ہے۔
اس کی مدد سے علاج بھی کئے جاتے ہیں اس کے چند ایک فوائد درج ذیل ہیں۔ کد و کے بیجوں کا تیل جوڑوں کے درد میں بہت راحت بخش ہوتا ہے
سائنسی تحقیق میں یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ اس کے استعمال سے جوڑوں کا درد جلد ٹھیک ہو جاتا ہے ۔
قدرتی طور پر فائیٹو سٹروجن ہوتا ہے جو کہ خون میں اچھے کولیسٹرول کی مقدار میں اضافہ کرتا ہے اس کی وجہ سے خواتین کو حیض کے دوران کسی قسم کا در د نہیں ہوتا۔
اس کے ساتھ ساتھ کدو کے بیجوں میں موجود زنک کی وافر مقدار معدافتی نظام کو مضبوط کرتی ہے ماہرین صحت کا کہنا ہے
خواتین کو صحت و تندرست رہنے کے لئے کم سے کم 8 ملی گرام زنک چاہیے ہوتا ہے ایک کپ کدو کے بیج کھانے سے وہ بآسانی آپ کو 6.59 ملی گرام تک مل جاتا ہے ۔
کد و کے بیجوں میں وٹامن بی کمپلیکس کی وافر مقدار پائی جاتی ہے جس کی وجہ سے نیاسین ، تھائیامین، رائبو فلائیوین اور فولیٹس ہوتے ہیں
جو کہ انزائمرز کو بہتر بنانے کے ساتھ میٹابولزم کے عمل کو بھی بہتر بنا دیتے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More