اہم خبریں

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے استعفیٰ دینے کے بعد ڈالر گراوٹ کا شکار۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے استعفیٰ دینے کے بعد  ڈالر گراوٹ کا شکار۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

تفصیلات کے مطابق  آج کاروباری ہفتےکےآغاز کا پہلا دن تھا جس کے مطابق  پہلے دن ہی انٹر بینک میں روپے کی قدر میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں  3 روپے کی کمی دیکھی  گئی ہے جس کے بعد اب ڈالر کا ریٹ پاکستانی روپے کے مقابلے میں 236 روپے  ہو گیا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

فاریکس ڈیلرز کا کہنا تھا کہ بینکس درآمد کندگان کو ڈالر 236 روپے نواسی پیسے  میں فروخت کیا جا رہا ہے ،  انٹر بینک ڈالر میں 2 روپے 46 پیسے سستا ،

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

237 روپے 19 پیسے پر ٹریڈنگ جاری ہے ۔ فاریکس ڈیلز بینکس ڈالر  238 روپے 24 پیسے میں فروخت کر رہے ہیں۔ فاریکس ڈیلرز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 240 سے 242 روپے میں فروخت  ہو رہی ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

۔

گزشتہ روز وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسحاق ڈار کے لئے  وزارت سے استعفیٰ دیا ہے جس کے بعد آج ڈالر کے ریٹ میں واضح فرق دیکھا  جار ہا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ  ڈالر کا ریٹ کتنے دن تک برقرار رہتا ہے؟

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago