اہم خبریں

ایمان علی کی ایسی ویڈیو سامنے آگئ کہ انٹرنیٹ پر طوفان برپا ہو گیا۔

ایمان علی کی ایسی ویڈیو سامنے آگئ کہ انٹرنیٹ پر طوفان بڑپا ہو گیا۔

لاہور (اعتماد نیوز) پاکستان کی مشہور فلم اور ٹی وی کی اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ سپر ماڈل، جو کہ ایمان علی کے نام سے جانی جاتی ہے۔ انکی ایک ایسی وڈیو وائرل ہو گئ کے لوگ دیکھتے ہی رہ گئے۔

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، ایمان علی ایک شادی پر گئ جہاں انھونے ڈانس فلور پر پورے جوشوں و خروش کے ساتھ ٹھمکے لگتا دیکھا جا سکتا ہے۔

 

اس وڈیو نے سوشل میڈیا پر طوفان بڑھپا کر دیا اور ہر ایک کی زبان پر بس ایمان علی کی ایک شادی پر ڈانس کی گفتگوں آگئ۔ اس وڈیوں سے مثبت اور منفی دونوں قسم کا ردعمل ملا۔ ایمان علی کے چاہنے والوں نے انکے ٹھمکوں کو خوب سراہا جبکہ کچھ لوگوں نے انھیں اس طراح ڈانس کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا اور ایمان علی پر یہ الزام بھی لگیا کہ یہ ایک غیر اخلاقی حرکت ہے۔

Advertisement

 

مزید پڑھیے: تبت کی پہاڑیوں پر پایا جانے والا “سیاہ ہیرا

 

Advertisement

وائرل ہرنے والی ویڈیو میں، خدا کے لیئے اداکارہ، بالی ووڈ کے گانے پر کوریوگرافر گوہر حیات کے ساتھ ڈانس کرتی دیکھی جاسکتی ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ ڈانس کی ویڈیو شادی کی تقریب سے ہے۔

 

مزید پڑھیۓ: گرمی  میں پسینے کی بدبو دُور کرنے کا طریقہ

Advertisement

 

اس کے ساتھ آپکوں یہ بھی بتاتے چلے کہ ایمان علیاگلی آنے والی فلم ٹچ بٹن ہے، جس میں فرحان سعید ، سونیا حسین اور فیروز خان بھی اپنا کردار ادا کرے گے۔ اور یہ فلم اس سال عیدالفطر پر ریلیز ہونی تھی، لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی کردی گئی ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago