عالیہ بھٹ نے اپنی ہالی ووڈ فلم کی جھلکیاں شیئر کر دیں، دیکھ کر آپ بھی۔۔۔

عالیہ بھٹ نے اپنی ہالی ووڈ فلم کی جھلکیاں شیئر کر دیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

بین الاقوامی ذرائع کے مطابق بھارت کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ جو کہ ان دنوں امید سے ہیں انھو  ں نے اپنی ہالی ووڈ کی پہلی  فلم”ہارٹ آف سٹون”  کا ٹریلر شئیر کر دیا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

عالیہ بھٹ اس فلم میں اداکارہ گیل کڈوٹ اور جیمی ڈرونن کے  ہمراہ نظر آئیں گی ۔ اداکا رہ عالیہ بھٹ نے اپنی فلم کا ٹریلر شئیر کرتے ہوئے  باقاعدہ تحریر کیا ہے کہ ہارٹ آف سٹون 2023 میں نیٹ فلکس پر ریلیز ہو جائے گی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

فلم کے پہلے سین میں ایک آواز سنائی گئی ہے جو کہ  یہ ڈائیلاگ بول رہی تھی کہ “آپ جانتے ہیں کہ آپ نے کس چیز کی ہامی بھری ہے ،

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کوئی دوست نہیں ، کوئی رشتہ نہیں، ہم جو کرتے ہیں وہ بہت اہم ہے”۔  اس پوسٹ کو دیکھکر مداحوں میں بے صبری پیدا ہو رہی ہے۔اس فلم کو ایک ایکشن تھرلر فلم بتایا جا رہا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس فلم کی ہدایتکاری کارٹام ہار پر نے کی ہے۔اس سے قبل عالیہ بھٹ کی رنبیر کپور کے ہمراہ ریلیز ہوئی فلم ناکام ہوئی ہے ۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago