کھیل

واشنگ مشین میں کپڑے دھونے سے اگرکپڑوں میں بو پڑ جاے تو یہ ایک کام کریں۔

واشنگ مشین میں کپڑے دھونے سے اگرکپڑوں میں بو پڑ جاے تو یہ ایک کام کریں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

برسات کے موسم میں چونکہ  نمی ہوتی ہے دیواروں میں بھی نمی آ جاتی ہے اس لئے ا س موسم میں گھر میں بھی ہلکی سے بو ہو جاتی ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ایسے میں اگر مشین  میں کپڑے دھوئے جائیں تو ایسی بو ان میں بھی آ جاتی ہے جو کہ  ناگوار گزرتی ہے ۔  اس بو سے اگر نجات حاصل کرنی ہے تو اس کے لئے یہ ایک چھوٹا سا کام کر لیں بو ختم ہو جائے گی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

مشین خواہ آٹو میٹک ہو یا پھر مینویل یہ طریقہ دونوں مشینوں کے لئے کام آئے گا ۔  سب سے پہلے مشین میں کپڑۓ دھونے کے لئے ڈال کر پانی ڈال لیں۔ پانی ڈالنے کے بعد اس میں سرف شامل کریں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اور مشین کو چلا دیں۔ جیسے ہی مشین چلے ایک منٹ کے بعد سرف پانی میں حل ہو جائے گا تو مشین کو روک دیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اب ایک پیالے میں پانی لے کر دو چمچ بیکنگ سوڈے  کے ملا دیں۔ بیکنگ سوڈے کو پانی میں حل کر کے اس  کو مشین میں شامل کر دیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

بیکنگ سوڈا ہمیشہ پانی میں شامل کر کے ہی مشین میں ڈالیں نہیں تو  اس سے کپڑوں پر داغ پڑ جائیں گے۔  اس طریقے کے استعمال سے مشین سے بو ختم ہو جائے گی اور کپڑوں میں سے بھی کوئی بوُ نہیں آئے گی۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago