مریم اورنگزیب کے حق میں عتیقہ اوڈو بھی بول پڑیں، نیا معاملہ کھل گیا

مریم اورنگزیب کے حق میں  عتیقہ اوڈو بھی بول پڑیں ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

عتیقہ اوڈھو نے اپنے  انسٹا اکاؤنٹ  پر  مریم نواز کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے بولا کہ ان کے ساتھ لندن میں  جو بھی واقعہ پیش آیا ہے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس کی میں بھی مذمت کرتی ہوں۔  عتیقہ اوڈھو کا کہنا ہے کہ آپ کسی کی سیاست سے متفق ہوں یا نہ ہوں  اس نوعیت سے ہراسانی سب کے لئے  ناقابل قبول ہے یہ قومی مسائل ہیں ان کا کوئی حل نہیں ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ان کا کہنا ہے کہ جب اوور سز پاکستانی ایسا رویہ کسی کے ساتھ اختیار کرتے ہیں تو  دنیا بھر میں  ہمارے ملک کا نام خراب ہوتا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جس کی وجہ سے یہ مسئلہ حل ہونے کے بجائے بڑھ جاتا ہے۔ عتیقہ اوڈھو نے اپنے  دوستوں اور مداحوں سے درخواست کی ہے کہ وہ ایسے مسائل کا اظہار اپنی ووٹنگ کے ذریعے کر سکتے ہیں ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

انھوں نے کہا کہ جذبات   کا استعمال درست سمت میں کریں  معلومات کی کمی کی وجہ سے کسی چیز  میں بہہ نہ جائیں۔  قانون کو اپنے ہاتھ میں نہ لیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

آپ لوگ پاکستان کے  مستقبل کا خیال کریں اور اس کے ساتھ نہ کھیلیں۔ عتیقہ اوڈھو نے اپنی اس پوسٹ میں مریم اورنگزیب کو بھی ٹیگ کیا ہے ۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago