ٹیکنالوجی

حکومت کا ایک اور کارنامہ مفتاح اسماعیل سے استعفیٰ دلوا کر اسحاق داڑ کو نامزد کردیا۔

حکومت کا ایک اور کارنامہ مفتاح اسماعیل سے استعفیٰ دلوا کر اسحاق داڑ کو نامز د کردیا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

موجودہ حکومت نے قوانین میں ترمیم  کے بعد اسحاق داڑ اور نواز شریف کے وارنٹ معطل کرنے کی درخواست کی گئی جس کو عدالت نے قبول کر لیا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اب وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے استعفیٰ طلب کر لیا گیا ہے جس کے بعد اسحاق داڑ کو وزارت کے لئے نامزد کر دیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ذرائع کے مطابق اسحاق داڑ کے پاکستان آنے کا جو  معاملہ ٹال مٹول کا شکار تھا اب وزیراعظم نے اس کو اپنے سر لے لیا ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

وزیراعظم شہباز شریف  لندن میں نواز شریف سے ملاقات کر کے اسحاق داڑ کو اپنے ساتھ واپس لائیں گے جہاں وہ بروز منگل کو وزارت خزانہ کے عہدے کا حلف اُٹھائیں گے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

مفتاح اسماعیل نے اس حوالے سے کہا وزارت  اسحاق داڑ کی امانت تھی  ن لیگ نے ہی مجھے وزیر لگایا اور اب 4 ماہ میں میں نے اپنی بھرپور صلاحیتو ں سے کام لے کر پارٹی سے وفا داری نبھا دی۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اجلاس میں شرکا ء نے سابق حکومت کو پاکستانی معشیت کے اس زوال کا ذمہ دار قرار دیا جبکہ  نواز شریف نے مفتاح کی کوششوں کو سراہتے ہوئے تھپکی دی۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago