ٹرانس جینڈر بل کے پاس ہوتے ہی بابر اعظم کے لئے ایک لڑکے کا رشتہ آ گیا۔

ٹرانس جینڈر بل کے پاس ہوتے ہی بابر اعظم کے لئے ایک لڑکے کا رشتہ آ گیا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں جب سے ٹرانس جینڈر بل پاس ہوا ہے حکومت دوسرے مسائل میں الجھی ہوئی ہے کسی کا اس طرف دھیان نہیں ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

سوشل میڈیا پر اس پر تنقید کی جا رہی ہے ۔ لیکن  کسی کو کوئی فرق نہیں پڑھ رہا ۔ اس بل کے پاس ہوتے ہی 29 ہزار افراد نے نادرہ دفاتر میں جا کر اپنی  جنس تبدیل کروائی ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اب ایسا حال کرکٹ کے میدان میں دیکھنے کو مل رہا ہے جہاں پر ایک نوجوان بابراعظم سے شادی کرنے کے پاکستان آیا ہے ۔ اس کو کہنا ہے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کہ وہ بابر اعظم کی محبت میں مبتلا ہے اور ٹرانس جینڈر ایکٹ کے منظور ہونے کے بعد سے اس نے فیصلہ کیا ہے کہ اس کو بابر اعظم سے شادی کرنی ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس کا کہنا ہے کہ میرے پاس کوئی بائیک نہیں پر میں بابر اعظم کی محبت میں پیدل چل کر آیا ہوں۔ نوجوان کے ساتھ موجود شخص کا کہنا ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کہ وہ افریقی ملک نمیبیا سے بابر اعظم اور اس نوجوان کی شادی کروانے آیا ہے اس کے ساتھ ہی انھوں یہ بھی اعلان کیا ہے کہ وہ شادی کے موقع پر 10 لاکھ کا جہیز بھی دیں گے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago