اہم خبریں

بھارتی طالبہ کے سکول بیگ سے ایسا کیا نکل آیا کہ سب حیران رہ گئے۔

بھارتی طالبہ کے سکول بیگ سے ایسا کیا نکل آیا کہ سب حیران رہ گئے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

بھوپال بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا کہ سکول جاتے بچے ڈر گئے ۔ مدھیا پردیش میں بچے صبح کے وقت اپنے سکول کی جانب جا رہے تھے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کہ  ایک طالبہ کو سکول کے بستے میں غیر معمولی حرکت محسوس ہو ئی جس کے بعد  بچی نے حاضر دماغی سے کام لیا اور اپنے استاد کو  اس کے متعلق  بتایا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

استاد نے  فوراً بچی  کے بستے کو  کلاس سے باہر لے جا کر خالی کیا تو اس میں سے نکلنے والی چیز کو دیکھ کر سب  میں ڈر پھیل گیا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

بیگ میں سے نکلنے والی چیز اور کوئی نہیں بلکہ کوبرا سانپ تھا ۔ جوکہ سانپوں کی بہت ہی  زہریلی قسم ہے ۔  تاہم بچوں کو کوئی بھی نقصان نہیں پہنچا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کوبرا کو سانپوں کی سب سے  زہریلی اور خ طرناک قسم ہے  جو عمومی طور پر ساڑھے چھ فٹ تک لمبے ہو سکتے ہیں اور ان کے ایک ڈنک سے 20 افراد اس جہان فانی سے کوچ کر سکتے ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago