لیپ ٹاپ آرڈر کرنے والے شخص کو صابن موصول۔
آج کل آن لائن شاپنگ کا دور دورہ ہے اس لئے لوگ وقت نہ ہونے کے باعث شاپنگ کے لئے جانے کے بجائے گھر سے ہی آن لائن آرڈر کر دیتے ہیں۔
لیکن ضروری نہیں گھر پر وہی چیز آئے جو آپ نے آرڈر کی ہو۔
ایسا ہی بھارت میں احمد آباد سے تعلق رکھنے والے شخص کے متعلق یشسوی شرما کے ساتھ ہوا ۔
جنہوں نے ای کامرس کی ویٹ سائٹ پر اپنے والد کے لئے ایک مہنگا لیپ ٹاپ آرڈر کیا۔
جب پشسوی شرما کو پارسل موصول ہوا تو اس کے گھر میں ایک خؤشی کی لہر دوڑ گئی لیکن ان خوشیوں پر پانی تب پھرا جب پارسل کو کھولا گیا
اندر سے نکلنے والی چیز کو دیکھ کر سب حیران ہو گئے ۔ کیونکہ پیکنگ میں لیپ ٹاپ نہیں بلکہ برتن دھونے والا صابن موجود تھا ۔
جس پر یشسوی نے غصے میں آکر ای کامرس کی ویب سائٹ پر شکایت درج کروائی لیکن کمپنی نے اس تمام واقعے کو جھٹلا دیا ۔
اس کے بعد یشسوی نے تمام ثبوتوں کے ساتھ پولیس میں شکایت درج کروائی جس کے بعد سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ بھارت میں اس طرح کے واقعے ہونا معمول بنتا جا رہا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More