کھیل

بچوں کے سر میں بھنور ہونے کا کیا مقصد ہے؟ جانئے حیرت انگیز معلومات

بچوں کے سر میں بھنور ہونے کا کیا مقصد ہے؟

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

بچوں کے سر میں اکثر  بالوں کے درمیان پچھلی جانب ایک گول پھول نما  بھنور بنتا ہے ۔ جس کو دیکھکر مختلف  گھرانوں میں مختلف قسم کی باتیں کی جاتی ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کسی کا کہنا ہے کہ اس بچے کے بعد بھائی ہی پیدا ہو گا ۔ لیکن کسی نے بھی یہ نہیں سوچا کہ آخر یہ بھنور ہونے کی وجہ کیا ہے؟

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ماہرین کا کہنا ہے کہ   کچھ بالوں کی جڑیں مضبوط ہوتی ہیں اور کچھ کی کمزور ہوتی ہیں۔جڑوں کو آگے بڑھنے کے لئے جب کوئی  راستہ نہیں بنتا

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

تو وہ بے ترتیب ہو جاتی ہیں۔  اور ٹیڑھی میٹرھی ہوجاتی ہیں اس طرح سر پر گول چکر بن جاتا ہے ۔  یہی وجہ ہوتی ہے کہ بچوں کے سر میں بھنور نظر آتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس بھنور کے متعلق قیاس کیا جاتا ہے کہ کہکشاں کا عکس ہوتا ہے جس بھی انسان کے بالوں میں یہ بھنور پیچھے کے جانب ہو تو ایسا انسان مضبوط اور مشکل وقت میں حؤصلے سے کام لینے والا ہوتا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جن کا بھنور سامنے کی جانب ہو تو  وہ جذباتی ہوتے ہیں۔  جن کے سر میں دو چکر موجود ہوں ان کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ دوطرح کی شخصیت کے حامل ہوتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پل میں تولہ پل میں ماشہ والی مثال ان پر پوری اترتی ہے۔  ایسے انسان کے ساتھ نبھانا مشکل ہوتا ہے ۔ایسے لوگوں کی چھٹی حس تیز ہوتی ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

یہ بہت زیادہ گہری سوچ رکھتے ہیں ان لوگوں کو خواب بھی بہت زیادہ آتے ہیں۔ جن کے سر میں کوئی بھی بھنور نہ  ہو ایسے انسان اپنی خوشی کو ترجیح دیتے ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

1 day ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

2 days ago