کھیل

ڈسپرین سے باتھ روم اور دیواروں کی صفائی کرنا اب ہوا انتہائی آسان، جانئے طریقہ

ڈسپرین سے  باتھ روم اور  دیواروں کی صفائی  کرنا اب ہوا انتہائی آسان

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ڈسپرین  سر درد سے لے کر بخار اور درد کو ختم کرنے کے لیے استعمال ہونے والی  ایک عام گولی ہے ۔ جس کو ہر کوئی  ہی استعمال کرلیتا ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کیونکہ یہ کڑوی نہیں ہوتی ۔ اس کو پانی میں  حل کر کے بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔ مگر یہ صرف صحت کے حوالے سے ہی مفید ثابت نہیں ہوتی بلکہ گھروں کی صفائی ستھرائی کے لیے بھی بہت کارآمد ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ڈسپرین کی گولیوں میں  سیلیسیلک ایسڈ  موجود ہوتا ہے جو اس  کے فائدہ مند ہونے کی ایک بڑی وجہ ہے۔اس کی مدد سے گھر میں موجود ضدی داغ دھبے باآسانی مٹائے جا سکتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

آج کل ہر گھر میں دیواروں پر سیلن پڑ جاتی  ہیں جس کی وجہ سے دیواریں خراب ہوجاتی ہیں اور ان کا رنگ بھی اڑنے لگتا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس کے حل کے لیے  ڈسپرین  کی چند گولیوں کو پیس لیں اورسیلن والی جگہ پر اس کا پاؤڈر لگا دیں اور ایک دو گھنٹے بعد اس کو کپڑے سے صاف کرلیں ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

یہ سیلن ختم کرنے کا ایک آسان نسخہ ہے ا ور مکمل رزلٹ کے لیے اس کو روزانہ استعمال کرلیں۔ اور باتھ روم کی صفائی کے لیے  ڈسپرین بہت مفید ثابت ہوتی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ایک بالٹی میں  نیم گرم پانی لیں  اور ایک گولی کو اس میں  گھول لیں اور تھوڑا سا واشنگ پاؤڈر دال لیں اور پھر باتھ روم کو اچھی طرح  صاف کریں  ۔ اس سے کم وقت میں  آپ کا باتھ روم چمک اٹھے گا۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago