گھر کے پانچ حصوں سے گھر کی صفائی کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
گھر اگر صاف ستھرا ہو تو سکون محسوس ہوتا ہے ۔ گھر کے صاف ہونے سے خاتون خانہ کے متعلق اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ کس طرح کی خاتو ن ہیں۔
لیکن اکثر اوقات صفائی کا معیار صرف فرش اور چیزوں تک کو رکھا جاتا ہے ایسے میں کچھ چیزیں نظر انداز ہوجاتی ہیں۔ جن کی وجہ سے لوگ خاتون کو پھوہٹر خیال کرتے ہیں۔
پہلے نمبر پر سوئچ بورڈ جن کا استعمال دن میں ان گنت بار ہوتا ہے جیسے کہ لائٹ آن یا آف کرنے کے لئے۔ موبائل چارجر لگانے کے لئے ۔
اگر ان بٹنز کو وقت پر صاف نہ کیا جائے تو یہ بھی غلط تاثر پیش کرتے ہیں۔ ان کو صاف کرنے کے لئےا یک کپڑے کو سرف ملے پانی میں بھگو کر نچوڑ لیں اور صاف کرنے سے پہلے بٹن بند کرلیں۔
چولہااگر گندا ہوتو کھانا بنانا خاصا مشکل ہو جاتا ے ۔ اس لئے کوئی بھی چیز چولھے پر گر جائے توفوراً صاف کرلیں۔ تا کہ کچھ بھی اس پر جم نہ جائے جس سے وہ بھدا معلوم ہو۔
بیسن کا نل باتھ روم میں موجود بیسن پر پانی کے چھینٹے اس کے نل پر گر جاتے ہیں۔ جو کہ خشک ہو کر جم جاتے ہیں اس لئےا س کو بھی وقت پر صاف کر لینا چاہیے۔
اس کے علاوہ کمروں میں موجود قالین کی صفائی کا خیال رکھنا انتہائی ضروری ہے ان کو ڈرائی کلین کروایا جائے یا پھر ویکیوم کی مدد سے اس کو صاف کیا جائے ۔
سب سے بڑھ کر اگر گھر میں کہیں فرش ٹوٹا ہوا ہو تو اس کو بھی فوراً مرمت کیا جائے اس سے بھی گھر کی صفائی پر فرق پڑتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More