ہاتھ پاؤں کیوں سن ہوتے ہیں اس کے پیچھے کیا وجہ ہے؟
اکثر اوقات انسان کے ہاتھ یا پاؤں سن ہو جاتے ہیں جس سے محسوس ہوتا ہے کہ جسم میں چیونٹیاں پھر رہی ہیں
اگر ہاتھ یا پاؤں کو تھوڑا ہلایا جائے تو یہ چبھن بڑھ جاتی ہے ۔ طب اور سائنس کے مطابق اس کیفیت کو پیریستھیزیا کہا جاتا ہے۔
پیریستھیزیا اکثر اوقات انسانوں میں دیکھنے میں آیا ہے اس کی وجہ کسی بھی مسئلے کی جانب اشارہ ہے اگر کسی کو پرانی اعصابی چوٹ لگی ہو
یا پھر کوئی بیماری یا ٹیومر ہو۔ عام طور پر اس کو اتنی سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا کیونکہ کچھ وقت کے بعد یہ خؤد ہی ٹھیک ہو جاتی ہے ۔ لیکن اگر یہ ٹھیک نہ ہوتو پھر معالج سے رجوع کر نا ضروری ہوتا ہے۔
اس کی وجہ سے خ و ن کی گردش میں دشواری ہے ، تھکاوٹ اور نیند میں کمی کی وجہ سے غیر معمولی انداز میں سونا۔
چلنے پھرنے میں دشواری ہونا اور گر جانا۔ ا س درد کو کم کرنے کے لئے ہلکی پھلکی ورزش کی جائے یا جسم کا مساج کیا جائے تو یہ ٹھیک ہو جاتی ہے۔
جسم کو کوئی بھی حصہ سن ہونے کی وجہ شریانوں میں موجود خ ون کا اعضاء تک نہ پہنچ پانا ہوتا ہے۔ یا پھر تنگ کپڑے پہننا بھی ہوسکتا ہے ۔
اکثر پاؤں سن ہونے کی بڑی وجہ تنگ جوتے ہوتے ہیں۔ اس لئے کھلے کپڑے اور جوتے استعمال کریں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More